Salarzi Youth Welfare Org

Salarzi Youth Welfare Org Salarzi Youth Welfare Org Buner (Reg: 5091) is a registered welfare organization since 2011

سالارزی یوتھ ویلیج گیراڑئی کے ٹیم نے شجرکاری مھم میں حصہ لیا اور اپنے گاؤں میں پودے لگاۓ
14/08/2026

سالارزی یوتھ ویلیج گیراڑئی کے ٹیم نے شجرکاری مھم میں حصہ لیا اور اپنے گاؤں میں پودے لگاۓ

13/08/2026

چئیرمین سالارزی یوتھ ویلیج چڑئی محمد شعیب نے اپنے گاؤں میں شجرکاری مھم کا آغاذ کیا ۔
#

12/08/2026
11/08/2026

ویلیج بازار گے کے ٹیم نے مدرسہ میں پودے لگاۓ ۔
اس موقع پر مدرسہ کے طلباء نے شجرکاری میں حصہ لیا اور علماء کرام نے دعائیں دئے۔
Weldon team Salarzi Youth

10/08/2026

ہیلتھ انچارج ڈاکٹر آفاق ، جنید خان اور مسرور عالم نے اپنے ڈیرے میں پودے لگاۓ ۔
ہمارا عزم صحتمند معاشرے کا قیام ہے #
#

10/08/2026

مرکزی چئیرمین ڈاکٹر زاہد رحمان اور چئیرمین ویلیج لیگانئ احمد زیب نے لیگانئ میں شجر کاری مھم کا آغاذ کیا ۔ عوامی مقامات ہر پودے لگاۓ گئے ۔ #

06/08/2026

چئیرمین ڈاکٹر زاہد رحمان شجرکاری مھم کے حوالے سے اظہار خیال کر رہے ہیں

06/08/2026

Plantation Drive ahead
Green Revolution 2035

چئیرمین سالارزی یوتھ ڈاکٹر زاہد رحمان اور بانی سالارزی یوتھ سیراج ہاشمی نے ڈی ایف او آفس کا دورہ کیا ۔سرتاج بھائی جو 16 ...
05/08/2026

چئیرمین سالارزی یوتھ ڈاکٹر زاہد رحمان اور بانی سالارزی یوتھ سیراج ہاشمی نے ڈی ایف او آفس کا دورہ کیا ۔
سرتاج بھائی جو 16 سکیل کو پروموٹ ہوچکے ہیں انکے اعزاز میں تحفہ محمد ذادہ بھائی کے ہاتھوں پیش کیا ۔
سالارزی یوتھ کیساتھ شجرکاری مھم میں تعاون پرشکر گزار ہے ۔

Address

Bazargai Tehsil Gadezai District Buner
Bunerwal
19271

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Telephone

+923156267859

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salarzi Youth Welfare Org posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Salarzi Youth Welfare Org:

Shortcuts

Share