Asia Youth Organization Buner

Asia Youth Organization Buner "YOUTH IS WASTED ON THE YOUNG"
WHY DO YOU WANT TO BE THE REAL WORLD? BECAUSE I WANT EVERYONE TO BE WITNESS MY YOUTH
"WHO CAN KNOW THE HEART OF YOUTH BUT

03/09/2025
03/09/2025

Ayo Buner

26/08/2025
26/08/2025
ہم آپ کے ایک ایک روپے کے ذمےدار ہوں گے              ゚
17/08/2025

ہم آپ کے ایک ایک روپے کے ذمےدار ہوں گے

16/08/2025

#ابتدائي #رپورٹ کے مطابق ضلع بونیر میں اب تک ٹوٹل 401 افراد جان بحق
اور 671 زخمی ہوچکے ہیں
جبکہ 4054 مال مویشی بھی بہہ چکے ہیں ۔
2300 گھر مکمل طور پر تباہ،
جبکہ 413 گھروں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہوا ہے
6 سرکاری سکولز مکمل طور پر بہہ چکے ہیں ۔
دو پولیس سٹیشن بھی پانی کی نظر ہوگئے ہیں
639 گاڑیاں بھی ٹکڑے ٹکڑے ہوچکے ہیں ۔
824 دوکانوں کو جزوی طور پر نقصان ۔جبکہ 127 دوکانیں مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں ۔
چار بڑے پل کو جزوی طور نقصان ۔ جبک دو پل سیلابی ریلے میں بہہ چکے ہیں ۔ تین سرکاری ہسپتالوں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ھوا ھے ۔
ایک اندازے کے مطابق ضلع بونیر کو 20 ارب روپے سے زیادہ کا نقصان ھو چکا ہیں

11/08/2025

مردار جانور کو ذبح کرکے بھیجنے والا گرفتار
اطلاعات کے مطابق پوسٹ کمانڈر درگئی نورزادہ بمع دیگر نفری نے مردار جانور کو ذبح کرکے گوشت بھیجنے والے قصائی کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا ایف آئی آر درج گرفتار ملزمان ایک کا تعلق میاجر کیمپ درگئی جبکہ دوسری کا تعلق شاخ نمبر 6 چارسدہ سے ہیں.مردار جانور کو ذبح کرکے بھیجنے والا گرفتار.
اطلاعات کے مطابق پوسٹ کمانڈر درگئی نورزادا بمع دیگر نفری نے مردار جانور کو ذبح کرکے گوشت بھیجنے والے قصائی کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا ایف آئی آر درج گرفتار ملزمان ایک کا تعلق میاجر کیمپ درگئی جبکہ دوسری کا تعلق شاخ نمبر 6 چارسدہ سے ہیں.

11/08/2025
31/07/2025

Address

BUNER
Bunerwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asia Youth Organization Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share