05/06/2026
اعلان گمشدگی ۔
تصویر میں نظر آنے والا یہ لڑکا کئ دنوں سے لاپتہ ہے جس کا ذہنی توازن درست نہیں ہے ۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو تو برائے کرم اس نمبر 03359691930, 03369737900 پر رابطہ کریں ۔ پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ جلد یہ اپنے والدین کو مل جائے ۔
Da Halak da so orazo na bedaraka shvi di. Da plar num Yi Faqeer Gul di zihni tawazoon Yi teek na di ko Cha o lido no pa di number 03359691930, 03369737900 rabita okay.