18/07/2025
خیبرپختون خواہ میں معذور افراد کے لئےماہانہ 7 ہزار روپے وظیفہ مقرر کردیاگیاہے
وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں