RISE and Realize

RISE and Realize Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RISE and Realize, Community Organization, Bunerwal.

16/03/2026

کیا آپ لوگوں کے علاقے میں رمضان پیکج مستحق افراد تک پہنچ گیا ہے؟

گاؤں کی عید | رشتہ داروں میں عیدی بانٹنا|دیہاتی کلچردیہات میں عیدی دینے کی روایت |
16/03/2026

گاؤں کی عید | رشتہ داروں میں عیدی بانٹنا|دیہاتی کلچر
دیہات میں عیدی دینے کی روایت |

🤫...
18/04/2025

🤫
...

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Wahid Zaman, Said Shaukat, Saif Ullah Tanha, Falaz Wadod,...
16/04/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Wahid Zaman, Said Shaukat, Saif Ullah Tanha, Falaz Wadod, Awais Khan, Iftikhar Shah

"خوف سے نمٹنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ سر اٹھا کر اس کا سامنا کیا جائے۔" جیمز بالڈون
15/04/2025

"خوف سے نمٹنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ سر اٹھا کر اس کا سامنا کیا جائے۔"
جیمز بالڈون

14/04/2025

> "ہم خاموش نہیں، حق کے ساتھ ہیں — فلسطین زندہ ہے!"

Hashtags:





طلبہ کی آواز رنگ لے آئی!الحمدللہ! کچھ دن پہلے ہم نے چغرزئی سے سواڑی آنے والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے ناروا سلوک کے خلاف د...
13/04/2025

طلبہ کی آواز رنگ لے آئی!

الحمدللہ! کچھ دن پہلے ہم نے چغرزئی سے سواڑی آنے والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے ناروا سلوک کے خلاف درخواست جمع کرائی تھی۔
ڈرائیور حضرات نہ صرف طلبہ کو گاڑی میں سوار ہونے نہیں دیتے تھے بلکہ اسٹوڈنٹ کارڈ دکھانے کے باوجود پورا کرایہ لیتے اور بدتمیزی کرتے تھے۔

ہم نے خاموش رہنے کے بجائے آواز اٹھائی – اور
اب اس کا نتیجہ سامنے آ گیا ہے!

ڈی ایس پی ٹریفک بونیر کی جانب سے باقاعدہ تحریری نوٹس جاری ہو چکا ہے جس میں:

ڈرائیوروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ طلبہ کے ساتھ عزت سے پیش آئیں

تعلیم کارڈ رکھنے والے طلبہ سے آدھا کرایہ لیا جائے

بدتمیزی، انکار یا قانون شکنی کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی

یہ کامیابی ہر اُس طالب علم کی ہے جس نے تعلیم کے ساتھ ساتھ اپنے حق کے لیے آواز بلند کی۔

ڈرائیور حضرات سے گزارش ہے کہ قانون اور اخلاق کے دائرے میں رہیں، کیونکہ اب خاموشی نہیں ہوگی۔

نوٹ:
ہم نے سارے ڈرائیوز پر درحواست نہیں کی تھی بلکہ اس میں ایسے ڈرائیوارز بھی ہے جو اپنے ضد پے تی اور ہم نے اس ضد کو خاموش کیا ۔
جس بھی بھائی کو کوئی مسئلہ ہو وہ ہم سے رابطہ کرسکتا ہے

"کیا تمہارے ذائقے کی قیمت،فلسطینی بچوں کا خون ہے؟"Pepsi کی ہر چسکی،KFC کا ہر نوالہ —اسرائیل کے ٹینکوں میں ایندھن،اور مسل...
12/04/2025

"کیا تمہارے ذائقے کی قیمت،
فلسطینی بچوں کا خون ہے؟"

Pepsi کی ہر چسکی،
KFC کا ہر نوالہ —
اسرائیل کے ٹینکوں میں ایندھن،
اور مسلمانوں کے لہو میں ڈوبا ہوا ہے۔

تم کہتے ہو: "ہم فلسطین کے ساتھ ہیں"
اور اگلے لمحے KFC کا باکس کھولتے ہو؟

یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے؟

یاد رکھو!
بائیکاٹ کوئی آپشن نہیں،
یہ تمہارے ایمان کا حصہ ہے!

جو دل میں غیرت ہے،
وہ اب ہاتھ روک لے —
ورنہ کل سوال ہوگا کہ
"تم نے ظالم کو کتنا کمایا کرایا؟"

اب اگر نہیں روکو گے...
تو تمہاری خاموشی بھی گناہ ہے،
اور تمہاری خریداری بھی جرم!







گورنمنٹ پرائمری اسکول بابا پیزہ کی عمارت مکمل ہو چکی ہے، مگر افسوس کی بات ہے کہ تعلیم ابھی بھی صرف جماعت سوئم (3rd کلاس)...
12/04/2025

گورنمنٹ پرائمری اسکول بابا پیزہ کی عمارت مکمل ہو چکی ہے، مگر افسوس کی بات ہے کہ تعلیم ابھی بھی صرف جماعت سوئم (3rd کلاس) تک محدود ہے۔ ٹھیکیدار نے بلڈنگ مکمل قرار دی ہے، مگر افسران کی سستی کی وجہ سے اسکول کو مکمل پرائمری سطح پر اپگریڈ نہیں کیا جا رہا۔
کچھ افسروں نے وزٹ کے دوران کچھ باقی کاموں کی نشاندہی کی تھی

یہ تمام کام کئی سالوں سے التواء کا شکار ہیں، جس سے طلبہ کا مستقبل متاثر ہو رہا ہے۔

ہم ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر اسکول کا مکمل معائنہ کیا جائے اور باقی کام مکمل کرکے اسکول کو مکمل پرائمری سطح پر فعال کیا جائے۔"

---

"اب امن کا وقت نہیں، اب جہاد کا وقت ہے!"ہم نے بہت دیکھ لیا،بچوں کے لاشے، ماؤں کی آہیں، مسجدیں جلتی ہوئیں،لیکن دنیا نے صر...
12/04/2025

"اب امن کا وقت نہیں، اب جہاد کا وقت ہے!"

ہم نے بہت دیکھ لیا،
بچوں کے لاشے، ماؤں کی آہیں، مسجدیں جلتی ہوئیں،
لیکن دنیا نے صرف تماشا دیکھا۔

اب ہم صرف دعا نہیں کریں گے،
اب ہم جہاد کریں گے!

کیونکہ جب مظلوم کی چیخیں آسمان ہلا دیں،
اور ظالم دندناتا پھرے —
تو خاموش رہنا بزدلی ہے،
اور اٹھ کھڑا ہونا جہاد ہے!

ہماری تلوار خاموش نہیں رہے گی،
ہمارا ایمان زندہ ہے!






خاموشی ظلم کو طاقت دیتی ہے!"جب تم اپنے حق کے لیے نہیں بولتے،تو ظالم مزید طاقتور ہو جاتا ہے۔حق مانگا نہیں جاتا، حق لیا جا...
11/04/2025

خاموشی ظلم کو طاقت دیتی ہے!"

جب تم اپنے حق کے لیے نہیں بولتے،
تو ظالم مزید طاقتور ہو جاتا ہے۔
حق مانگا نہیں جاتا، حق لیا جاتا ہے —
عزت سے، آواز سے، اتحاد سے!

اب وقت آ گیا ہے
کہ ہم صرف تماشائی نہ رہیں،
بلکہ ایک آواز، ایک پیغام، ایک تحریک بن جائیں!

اُٹھو، جاگو، اور اپنے حق کے لیے آواز بلند کرو!
کیونکہ جو آج چپ رہا، کل مٹ جائے گا۔





غزہ جل رہا ہے، انسانیت مر رہی ہے!"فلسطین کے مظلوم بچوں، ماں باپ، اور بے گناہ لوگوں پر جو ظلم ہو رہا ہے، وہ کسی بھی انسان...
11/04/2025

غزہ جل رہا ہے، انسانیت مر رہی ہے!"

فلسطین کے مظلوم بچوں، ماں باپ، اور بے گناہ لوگوں پر جو ظلم ہو رہا ہے، وہ کسی بھی انسان کے دل کو ہلا کر رکھ دیتا ہے۔
اسرائیلی ظلم نے نہ مساجد کا لحاظ رکھا، نہ ہسپتالوں کا، نہ اسکولوں کا۔
دنیا خاموش ہے، لیکن ہم خاموش نہیں!

ہم غزہ کے ساتھ کھڑے ہیں،
ہم مظلوم فلسطینی بھائیوں کے لیے آواز بلند کریں گے،
کیونکہ ظلم کے خلاف بولنا بھی جہاد ہے!

یا اللہ! فلسطین کی مدد فرما، مظلوموں کو صبر دے، اور ظالموں کو نیست و نابود فرما۔ آمین۔





Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RISE and Realize posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share