Mlatarr Foundation Ghalegay ملا تړ فاونډيشن غاليګے

Mlatarr Foundation Ghalegay ملا تړ فاونډيشن غاليګے To serve humanity

30/04/2026

السلام علیکم۔۔۔
یورپ سے ایک مخیر دوست نے سات لاکھ نواسی ہزار سات سو بیس روپے(789720)ے
ملا تړ فاونډیشن غالیگے کو ضرورت مند لوگوں کی مدد کیلیے دیےہیں , ہم ان کےبہت شکرگزار ہیں اللہ پاک ان کو اور ان کے خاندان والوں کو اس کار خیر کا اجر عظیم دیں.

آپ امریکہ، سعودی عرب، دبی امارات، بحرین، اور قطر میں پہلے سےموجود ساتھی کو اپنی صدقات دیکر یامختلف جگہوں پر موجود چندہ باکسز کے زریعے بھی فاونڈیشن تک پہنچا سکتے ہیں.

نوٹ: ملاتڑ فاونڈیشن کی فیس بک پیج کو ضرور لایک کیجیے. اس سے یقینا" ساتھیوں کا جزبہ بڑھے گا کہ آپ بھی نیکی کی کام میں ان کے ساتھی ہیں۔ دوسروں کو دعوت دینے کے لیے پیغام کو اپنےفیس بک پیج اور وٹس ایپ سٹیٹس سے ضرور شئیر کیجیے. شکریہ.

Contact Numbers:
Shoukat ali 03464115310 Sajad 0347 89344‏6
Faheem 0345 5671611 Raheem 0344 9897303‏
Saad 03438860542 Zeeshan 03489121478

31/03/2026

السلام علیکم... غالیگے سے ایک مخیر دوست نے
پچاس ہزار (50000) روپے ملا تړ فاونډیشن غالیگے کو ضرورت مند لوگوں کی مدد کیلیے دیےہیں , ہم ان کےک بہت شکرگزار ہیں اللہ پاک ان کو اور ان کے خاندان والوں کو اس کار خیر کا اجر عظیم دیں.

آپ امریکہ، سعودی عرب، دبی امارات، بحرین، اور قطر میں پہلے سےموجود ساتھی کو اپنی صدقات دیکر یامختلف جگہوں پر موجود چندہ باکسز کے زریعے بھی فاونڈیشن تک پہنچا سکتے ہیں.

نوٹ: ملاتڑ فاونڈیشن کی فیس بک پیج کو ضرور لایک کیجیے. اس سے یقینا" ساتھیوں کا جزبہ بڑھے گا کہ آپ بھی نیکی کی کام میں ان کے ساتھی ہیں۔ دوسروں کو دعوت دینے کے لیے پیغام کو اپنےفیس بک پیج اور وٹس ایپ سٹیٹس سے ضرور شئیر کیجیے. شکریہ.

Contact Numbers:
Shoukat ali 03464115310 Sajad 0347 89344‏6
Faheem 0345 5671611 Raheem 0344 9897303‏
Saad 03438860542 Zeeshan 03489121478

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ....اللہ تعالیٰ کے فضل سے 52 گھرانوں میں عید کیلئے مٹھائی تقسیم کی گئی(ایک کلو فی گھرانہ) ...
20/03/2026

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ....
اللہ تعالیٰ کے فضل سے 52 گھرانوں میں عید کیلئے مٹھائی تقسیم کی گئی(ایک کلو فی گھرانہ) ، سارے گھرانے یتیم ،بیوہ، بیمار اور انتہائی سفید پوش افراد کے تھے.
چونکہ مختلف جگہوں پر موجود چندہ باکسز میں کچھ رقم جمع ہوئی تھی، تاکہ وہ لوگ بھی ثواب میں شامل ہو جائیں، اس لیے وہ رقم اور کچھ فنڈ میں موجود تھی اسی سے یہ خریداری کی گئی.
اللہ تعالیٰ تمام ڈونرز کو اجر عظیم عطا فرمائیں آمین ثم آمین....
یہ بات قابل زکر ہے کہ اس رمضان المبارک میں سینکڑوں گھرانے مختلف فوڈ آیٹمز سےمستفید ہوئے...
جزاکم اللہ خیرا....

03/03/2026
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ...امید ہے سب خیریت سے ہونگے....اللہ تعالیٰ کے فضل سے فوڈ پیکیجیز کی تقسیم کا مرحلہ مکمل ہ...
01/03/2026

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ...
امید ہے سب خیریت سے ہونگے....
اللہ تعالیٰ کے فضل سے فوڈ پیکیجیز کی تقسیم کا مرحلہ مکمل ہوا، بنیادی طور پر یہ پیکیج 250 سے 275 گھرانوں کیلئے تھا لیکن گھرانوں کی تعداد میں اضافہ کیوجہ سے کچھ پیکیجیز تقسیم کرنا پڑے اور مجموعی طور پر 400 سے زیادہ فیملیزمیں فو ڈ پیکیجیز تقسیم کیے گئے.
فوڈ پیکیج میں
1 کھجور 1.5 کلو
2 آٹا ایک یا 2 بوری
3 چائے آدھا کلو
4 چینی 5 کلو
5 دال چنا 2 کلو
6 گھی 2.5 کلو
7 ماچس ایک پیکٹ
8 نمک 3.5 کلو
9 مسواک ایک عدد
یہ بات اہم ہے کہ تمام گھرانوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے فوڈ پیکیجیز کی اشیاء تقسیم کرنے پڑ ے.
فوڈ پیکیج پر کل خرچہ 24 لاکھ 20 ہزار 48 روپے آیا، جبکہ مارکیٹ مالیت اس پیکج کی تقریباً 29 لاکھ کے لگ بھگ بنتی ہے.
پیکیج آیٹمز کی خریداری میں سب سے اعلیٰ کوالٹی کی اشیاء خریدنے کی کوشش کی گئی،
آخر میں گاؤں کے تمام مستحق گھرانوں کی طرف سے مالی تعاون کرنے والوں کی نہایت شکرگزار ہیں ،یہ ان بیرون ملک مقیم ساتھیوں کی محنت اور کوشش ہی ہے، اور یقیناً یہی کمزور گھرانے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اسی پیکیج کی خوراک سے روزہ و سحری کی دعاؤں میں آپ تمام ڈونرز یاد رکھیں گے انشاءاللہ
اللہ پاک تمام مالی مدد کرنے والے ڈونرزاور تقسیم میں ساتھ دینے والے ساتھیوں کو اجر عظیم عطا فرمائیں آمین

28/02/2026

السلام علیکم... امریکہ سے ایک مخیر دوست نے
بیس ہزار روپے (20000) روپے ملا تړ فاونډیشن غالیگے کو ضرورت مند لوگوں کی مدد کیلیے دیےہیں , ہم ان ک بہت شکرگزار ہیں اللہ پاک ان کو اور ان کے خاندان والوں کو اس کار خیر کا اجر عظیم دیں.

آپ امریکہ، سعودی عرب، دبی امارات، بحرین، اور قطر میں پہلے سےموجود ساتھی کو اپنی صدقات دیکر یامختلف جگہوں پر موجود چندہ باکسز کے زریعے بھی فاونڈیشن تک پہنچا سکتے ہیں.

نوٹ: ملاتڑ فاونڈیشن کی فیس بک پیج کو ضرور لایک کیجیے. اس سے یقینا" ساتھیوں کا جزبہ بڑھے گا کہ آپ بھی نیکی کی کام میں ان کے ساتھی ہیں۔ دوسروں کو دعوت دینے کے لیے پیغام کو اپنےفیس بک پیج اور وٹس ایپ سٹیٹس سے ضرور شئیر کیجیے. شکریہ.

Contact Numbers:
Shoukat ali 03464115310 Sajad 0347 89344‏6
Faheem 0345 5671611 Raheem 0344 9897303‏
Saad 03438860542 Zeeshan 03489121478

22/02/2026

السلام علیکم... امریکہ سے ایک مخیر دوست نے
ایک لاکھ روپے(100000) روپے ملا تړ فاونډیشن غالیگے کو ضرورت مند لوگوں کی مدد کیلیے دیےہیں , ہم ان ک بہت شکرگزار ہیں اللہ پاک ان کو اور ان کے خاندان والوں کو اس کار خیر کا اجر عظیم دیں.

آپ امریکہ، سعودی عرب، دبی امارات، بحرین، اور قطر میں پہلے سےموجود ساتھی کو اپنی صدقات دیکر یامختلف جگہوں پر موجود چندہ باکسز کے زریعے بھی فاونڈیشن تک پہنچا سکتے ہیں.

نوٹ: ملاتڑ فاونڈیشن کی فیس بک پیج کو ضرور لایک کیجیے. اس سے یقینا" ساتھیوں کا جزبہ بڑھے گا کہ آپ بھی نیکی کی کام میں ان کے ساتھی ہیں۔ دوسروں کو دعوت دینے کے لیے پیغام کو اپنےفیس بک پیج اور وٹس ایپ سٹیٹس سے ضرور شئیر کیجیے. شکریہ.

Contact Numbers:
Shoukat ali 03464115310 Sajad 0347 89344‏6
Faheem 0345 5671611 Raheem 0344 9897303‏
Saad 03438860542 Zeeshan 03489121478

19/02/2026

السلام علیکم... امریکہ سے ایک مخیر دوست نے
سات لاکھ تین ہزار دوسو دو روپے(703202) روپے ملا تړ فاونډیشن غالیگے کو ضرورت مند لوگوں کی مدد کیلیے دیےہیں , ہم ان ک بہت شکرگزار ہیں اللہ پاک ان کو اور ان کے خاندان والوں کو اس کار خیر کا اجر عظیم دیں.

آپ امریکہ، سعودی عرب، دبی امارات، بحرین، اور قطر میں پہلے سےموجود ساتھی کو اپنی صدقات دیکر یامختلف جگہوں پر موجود چندہ باکسز کے زریعے بھی فاونڈیشن تک پہنچا سکتے ہیں.

نوٹ: ملاتڑ فاونڈیشن کی فیس بک پیج کو ضرور لایک کیجیے. اس سے یقینا" ساتھیوں کا جزبہ بڑھے گا کہ آپ بھی نیکی کی کام میں ان کے ساتھی ہیں۔ دوسروں کو دعوت دینے کے لیے پیغام کو اپنےفیس بک پیج اور وٹس ایپ سٹیٹس سے ضرور شئیر کیجیے. شکریہ.

Contact Numbers:
Shoukat ali 03464115310 Sajad 0347 89344‏6
Faheem 0345 5671611 Raheem 0344 9897303‏
Saad 03438860542 Zeeshan 03489121478

19/02/2026

السلام علیکم... سعودی عرب سے ایک مخیر دوست نے
پچاس ہزار (50000) روپے ملا تړ فاونډیشن غالیگے کو ضرورت مند لوگوں کی مدد کیلیے دیےہیں , ہم ان ک بہت شکرگزار ہیں اللہ پاک ان کو اور ان کے خاندان والوں کو اس کار خیر کا اجر عظیم دیں.

آپ امریکہ، سعودی عرب، دبی امارات، بحرین، اور قطر میں پہلے سےموجود ساتھی کو اپنی صدقات دیکر یامختلف جگہوں پر موجود چندہ باکسز کے زریعے بھی فاونڈیشن تک پہنچا سکتے ہیں.

نوٹ: ملاتڑ فاونڈیشن کی فیس بک پیج کو ضرور لایک کیجیے. اس سے یقینا" ساتھیوں کا جزبہ بڑھے گا کہ آپ بھی نیکی کی کام میں ان کے ساتھی ہیں۔ دوسروں کو دعوت دینے کے لیے پیغام کو اپنےفیس بک پیج اور وٹس ایپ سٹیٹس سے ضرور شئیر کیجیے. شکریہ.

Contact Numbers:
Shoukat ali 03464115310 Sajad 0347 89344‏6
Faheem 0345 5671611 Raheem 0344 9897303‏
Saad 03438860542 Zeeshan 03489121478

19/02/2026

السلام علیکم... عرب امارات سے ایک مخیر دوست نےستتر ہزار پانچ سو روپے (77500) روپے ملا تړ فاونډیشن غالیگے کو ضرورت مند لوگوں کی مدد کیلیے دیےہیں , ہم ان ک بہت شکرگزار ہیں اللہ پاک ان کو اور ان کے خاندان والوں کو اس کار خیر کا اجر عظیم دیں.

آپ امریکہ، سعودی عرب، دبی امارات، بحرین، اور قطر میں پہلے سےموجود ساتھی کو اپنی صدقات دیکر یامختلف جگہوں پر موجود چندہ باکسز کے زریعے بھی فاونڈیشن تک پہنچا سکتے ہیں.

نوٹ: ملاتڑ فاونڈیشن کی فیس بک پیج کو ضرور لایک کیجیے. اس سے یقینا" ساتھیوں کا جزبہ بڑھے گا کہ آپ بھی نیکی کی کام میں ان کے ساتھی ہیں۔ دوسروں کو دعوت دینے کے لیے پیغام کو اپنےفیس بک پیج اور وٹس ایپ سٹیٹس سے ضرور شئیر کیجیے. شکریہ.

Contact Numbers:
Shoukat ali 03464115310 Sajad 0347 89344‏6
Faheem 0345 5671611 Raheem 0344 9897303‏
Saad 03438860542 Zeeshan 03489121478

19/02/2026

السلام علیکم... امریکہ سے ایک مخیر دوست نے
چودہ لاکھ پانچ ہزار ایک سو ( 1405100) روپے ملا تړ فاونډیشن غالیگے کو ضرورت مند لوگوں کی مدد کیلیے دیےہیں , ہم ان ک بہت شکرگزار ہیں اللہ پاک ان کو اور ان کے خاندان والوں کو اس کار خیر کا اجر عظیم دیں.

آپ امریکہ، سعودی عرب، دبی امارات، بحرین، اور قطر میں پہلے سےموجود ساتھی کو اپنی صدقات دیکر یامختلف جگہوں پر موجود چندہ باکسز کے زریعے بھی فاونڈیشن تک پہنچا سکتے ہیں.

نوٹ: ملاتڑ فاونڈیشن کی فیس بک پیج کو ضرور لایک کیجیے. اس سے یقینا" ساتھیوں کا جزبہ بڑھے گا کہ آپ بھی نیکی کی کام میں ان کے ساتھی ہیں۔ دوسروں کو دعوت دینے کے لیے پیغام کو اپنےفیس بک پیج اور وٹس ایپ سٹیٹس سے ضرور شئیر کیجیے. شکریہ.

Contact Numbers:
Shoukat ali 03464115310 Sajad 0347 89344‏6
Faheem 0345 5671611 Raheem 0344 9897303‏
Saad 03438860542 Zeeshan 03489121478

19/02/2026

السلام علیکم... عرب امارات سے ایک مخیر دوست نے دس ہزار (10000) روپے ملا تړ فاونډیشن غالیگے کو ضرورت مند لوگوں کی مدد کیلیے دیےہیں , ہم ان ک بہت شکرگزار ہیں اللہ پاک ان کو اور ان کے خاندان والوں کو اس کار خیر کا اجر عظیم دیں.

آپ امریکہ، سعودی عرب، دبی امارات، بحرین، اور قطر میں پہلے سےموجود ساتھی کو اپنی صدقات دیکر یامختلف جگہوں پر موجود چندہ باکسز کے زریعے بھی فاونڈیشن تک پہنچا سکتے ہیں.

نوٹ: ملاتڑ فاونڈیشن کی فیس بک پیج کو ضرور لایک کیجیے. اس سے یقینا" ساتھیوں کا جزبہ بڑھے گا کہ آپ بھی نیکی کی کام میں ان کے ساتھی ہیں۔ دوسروں کو دعوت دینے کے لیے پیغام کو اپنےفیس بک پیج اور وٹس ایپ سٹیٹس سے ضرور شئیر کیجیے. شکریہ.

Contact Numbers:
Shoukat ali 03464115310 Sajad 0347 89344‏6
Faheem 0345 5671611 Raheem 0344 9897303‏
Saad 03438860542 Zeeshan 03489121478

Address

Ghalegay
Bunerwal
19230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mlatarr Foundation Ghalegay ملا تړ فاونډيشن غاليګے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mlatarr Foundation Ghalegay ملا تړ فاونډيشن غاليګے:

Share