Jamia Tahiria.

Jamia Tahiria. Jamia Tahira is a local Islamic Studies Centre ( Madrassa) situated at Besham, KPK, Pakistan. جامعہ طاھریہ اباسین کالونی بشام شانگلہ

Admission in different subjects and classes are offered to a number of students every year.

ہفتہ وار بزمجامعۃ الطاہریۃ للعلوم الاسلامیہ، بشام شانگلہ میں ہفتہ وار بزم کا انعقاد، جہاں طلبہ نے علمی و تربیتی سرگرمیوں...
27/08/2026

ہفتہ وار بزم

جامعۃ الطاہریۃ للعلوم الاسلامیہ، بشام شانگلہ میں ہفتہ وار بزم کا انعقاد، جہاں طلبہ نے علمی و تربیتی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیا۔

اطلاع برائے داخلہوفاق المدارس العربیہ پاکستان کے داخلہ جات کے حوالے سے اہم اطلاع۔
09/08/2026

اطلاع برائے داخلہ
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے داخلہ جات کے حوالے سے اہم اطلاع۔


سہ ماہی امتحانات کے نتائججامعۃ الطاہریۃ للعلوم الاسلامیہ، بشام شانگلہنتائج ملاحظہ فرمائیں۔
04/08/2026

سہ ماہی امتحانات کے نتائج

جامعۃ الطاہریۃ للعلوم الاسلامیہ، بشام شانگلہ
نتائج ملاحظہ فرمائیں۔


الحمدللہ!درجۂ سابعہ کے طالب علم، امیرِ طلبہ قاری نورالحق بن سہراب خان نے سہ ماہی امتحانات میں اوّل پوزیشن حاصل کی۔ کسی ...
03/08/2026

الحمدللہ!

درجۂ سابعہ کے طالب علم، امیرِ طلبہ قاری نورالحق بن سہراب خان نے سہ ماہی امتحانات میں اوّل پوزیشن حاصل کی۔ کسی عذر کی بنا پر تقریبِ نتائج میں شرکت نہ کر سکے، لہٰذا انہیں بعد ازاں اعزازی شیلڈ پیش کر کے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

اللہ تعالیٰ مزید علم، عمل اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔


الحمد للہ!جامعۃ الطاہریۃ للعلوم الاسلامیہ، بشام شانگلہ میں سہ ماہی امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ نمایاں پوزیشن حاص...
02/08/2026

الحمد للہ!

جامعۃ الطاہریۃ للعلوم الاسلامیہ، بشام شانگلہ میں سہ ماہی امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں انعامات سے نوازا گیا۔

اس موقع پر تشریف آوری پر حضرت مفتی سمیع الحق کوہستانی صاحب اور حضرت مفتی عرفان اللہ صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ تمام اساتذہ، طلبہ اور محسنین کی خدمات قبول فرمائے اور اس ادارے کو مزید ترقی و برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَکوئٹہ کی کوئلہ کان میں شانگلہ کے متعدد نوجوانوں کی المناک وفات پر جامعہ طاہری...
01/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

کوئٹہ کی کوئلہ کان میں شانگلہ کے متعدد نوجوانوں کی المناک وفات پر جامعہ طاہریہ للعلوم الاسلامیہ، بشام کی انتظامیہ، اساتذہ اور طلبہ دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔

ہم اس عظیم سانحے پر تمام متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کرتے ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ نصیب فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲



إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جامعہ طاہریہ للعلوم الاسلامیہ، بشام...
27/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جامعہ طاہریہ للعلوم الاسلامیہ، بشام کے معزز استاد مولانا قاری فضل رحیم صاحب کے والدِ محترم انتقال فرما گئے ہیں۔

جامعہ کی انتظامیہ، اساتذہ اور طلبہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا گو ہیں۔

اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

22/07/2026

پشکال کے موسم میں دریائے اباسین اپنے جوبن پر، اور جامعہ کے کنارے قدرت کے دلکش مناظر۔

اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔











21/07/2026

درجہ سابعہ 📖

روزمرہ اسباق کی ایک جھلک


Address

Abaseen Colony Besham Shangla
Bisham

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tahiria. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamia Tahiria.:

Shortcuts

Share