Tamoor Welfare Foundation Dara

Tamoor Welfare Foundation Dara Dara Welfare Foundation is serving poor people and helping orphans meeting their educational expenses,helping them grow and compete the Modern world.

اسلام وعلیکم  #تیمور ویلفیئر فاؤنڈیشن درہ کی جانب سے گاؤں کے مستحق خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم کیا گیا. اس کارِ خیر کو...
22/02/2026

اسلام وعلیکم
#تیمور ویلفیئر فاؤنڈیشن درہ کی جانب سے گاؤں کے مستحق خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم کیا گیا. اس کارِ خیر کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے کے لیے فاؤنڈیشن کے معزز ممبران اور مخیر حضرات نے اپنی مدد آپ کے تحت دل کھول کر عطیات جمع کیے اور مستحقین تک امانت داری کے ساتھ پہنچائے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے ان تمام احباب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس نیکی کے کام میں ہمارا بھرپور ساتھ دیا۔ بالخصوص #تیمورویلفیئرفاؤنڈیشن کے معزز ممبران اور رضاکاروں کا خصوصی شکریہ، جن کی محنت، لگن اور انتھک کاوشوں سے یہ مشن کامیابی سے مکمل ہوا۔
اللہ تعالیٰ تمام معاونین اور خدمت گزاروں کو جزائے خیر عطاء فرمائیں اور ہمیں آئندہ بھی دکھی انسانیت کی خدمت کی توفیق دے۔
جزاکم اللہ خیراً۔

تیمور ویلفئر درہ کی جانب سے مستحق خاندانوں کو رمضان مبارک کے موقع پر راشن تقسیم کر دیا گیا۔ہم تمام بھائیوں کے شکر گزار ہ...
01/03/2025

تیمور ویلفئر درہ کی جانب سے مستحق خاندانوں کو رمضان مبارک کے موقع پر راشن تقسیم کر دیا گیا۔
ہم تمام بھائیوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اپنے مستحق بہن بھائیوں کی مدد کی۔
ہم سب کو اپنے ارد گرد ایسے تمام لوگوں کا خیال رکھنا چاھیئے اور ان کی بڑھ چڑھ کر مدد کرنی چاھئیے۔
اللہ ہم سب کو نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کی مشکلات آسان فرمائیں ۔
آمین

22/04/2024
17/04/2024

پاکستان ائیر فورس ہسپتال اسلام آباد (PAF)کے ماہر ڈاکٹر و سرجن

ڈاکٹر عرفان خٹک ماہر امراض چشم 20 اپریل بروز ہفتہ باغ عنایت آئی ہسپتال میں آنکھوں کے مریضوں کا معائینہ اور آپریشن انتہائی مناسب فیس میں کریں گے

(نوٹ )

چیک اپ کے لیے تشریف لانے سے پہلے اپنا نمبر بک کروا لیں

رابطہ نمبر 03181527051
03431061468

13/04/2024

اپر درہ سے جاوید صاحب فاروق صاحب اعجاز صاحب کے والد متحرم شیرحسین صاحب مختصر علالت کے بعد رب کے حضور پیش ہو گے مرحوم انتہائی خوش اخلاق مہمان نواز اعلی صفت کے مالک تھے اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرماۓ اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے نماز جنازہ کا اعلان بعد کیا جاۓ گا

tamoorwelfarefoundationdara
11/04/2024

tamoorwelfarefoundationdara

Address

Birpani

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tamoor Welfare Foundation Dara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share