25/02/2026
(کیا دے جس پہ حمایت کا ہو پنجہ تیرا)
حضرت شیخ احمد رحمۃ اللہ علیہ شیر پر سواری کرتے،
اور جس ولی اللہ کے پاس جاتے وہ آپ کے شیر
کے کھانے کے لئے ایک گائے دیتا، ایک دن آپ بغدادِ معلیٰ آئے اور حضرت غوث اعظم شیخ الاسلام سیدنا عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کے مہمان بنے اور کہا میں جس کے پاس جاتا ہوں وہ میرے شیر کو کھانے کے لئے ایک گائے دیتا ہے حضرت غوث اعظم ؓ نے اپنے خُدام سے فرمایا شیخ صاحب کو ایک گائے دے دو جب خُدام گائے لا رہے تھے تو اس اصطبل میں ایک کتا رہتا تھا جو گائے کے پیچھے ہو لیا
جب گائے شیر کے آگے لائی گئی تو شیر اس پر حملہ کرنے لگا تو کتے نے شیر پر حملہ کر کے اس کو چیر پھاڑ ڈالا یہ منظر دیکھ کر شیخ احمدؒ نے حضرت غوث اعظم ؓ کے ہاتھوں کو بوسہ دیا اور توبہ کی (تفریح الخاطر صفحہ 89)
🌟💫🎉👏💥😍👍