Public Walfare Foundation

Public Walfare Foundation Fast Ambulance Service
With Oxygen Ventilator...
Deadbody free
24/7 open

پیبلک ویلفیئر فاونڈیشن ایمبولینس 🚑سی-ایم-ایچ-(C.M.H) کھاریاں سے مریض کو واپس گڑھا خورد لے کر آئی ہے🤝 الله پاک مریض کو شف...
10/06/2026

پیبلک ویلفیئر فاونڈیشن ایمبولینس 🚑
سی-ایم-ایچ-(C.M.H) کھاریاں سے مریض کو واپس گڑھا خورد لے کر آئی ہے🤝

الله پاک مریض کو شفاء کاملہ عطاء فرمائے آمین

پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن ایمبولینس سروس گڑھا کلاں سے مریض کو لیکر CMH کھاریاں گئی ہے
09/06/2026

پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن ایمبولینس سروس گڑھا کلاں سے مریض کو لیکر CMH کھاریاں گئی ہے

پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن🚑 چوبیس گھنٹے انسانیت کی خدمت میں مصروفِ عمل 🚑"اور جس نے کسی ایک انسان کی جان بچائی، گویا اس نے پور...
08/06/2026

پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن
🚑 چوبیس گھنٹے انسانیت کی خدمت میں مصروفِ عمل 🚑

"اور جس نے کسی ایک انسان کی جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔"

📊 گذشتہ دو دن کے ایمبولنس روٹس:
🗓️ 6 جون: ڈھیرہ سے مریض کو سی ایم ایچ (CMH) کھاریاں منتقل کیا گیا۔
🗓️ 7 جون: ڈھیرہ سے مریض کی کڈھالہ منتقلی۔
🗓️ 7 جون (دوسرا روٹ): کلائی دا کھو (مچھوڑا) سے مریض کو فوری طبی امداد کے لیے بھمبر منتقل کیا گیا۔
🤝 آپ کا تعاون، کسی کی زندگی کی امید!
یہ فلاحی سفر آپ جیسے مخلص اور مخیر حضرات کے تعاون سے ہی ممکن ہے۔ ایمبولنس کے فیول اور دیکھ بھال کے اخراجات میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ کوئی بھی غریب مریض بروقت علاج سے محروم نہ رہے۔

پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن ایمبولینس 🚑 گڑھا خورد سے مریض کو لے کر سی_ایم_ایچ (C.M.H)کھاریاں کے لیے روانہ ہوئی ہیں🤝اللہ پاک مر...
08/06/2026

پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن ایمبولینس 🚑
گڑھا خورد سے مریض کو لے کر سی_ایم_ایچ (C.M.H)کھاریاں کے لیے روانہ ہوئی ہیں🤝

اللہ پاک مریض کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے
آمین ثم آمین۔ 🤲

پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن ایمبولینس 🚑ڈھیرہ سے مریض کو لے کر علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کے لئے گئ ہوئی ہیںاللہ ...
05/06/2026

پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن ایمبولینس 🚑
ڈھیرہ سے مریض کو لے کر علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کے لئے گئ ہوئی ہیں

اللہ پاک مریض کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے
آمین ثم آمین۔ 🤲

*منجانب: پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن*🚑

پبلک ویلفیئر فاونڈیشن 🚑 فاونڈیشن کی ایمبولینس نے آج صبح سے 3چکر لگا کر انسانیت کی خدمت کی:1. *پہلا چکر*: ایمبولینس صبح گ...
04/06/2026

پبلک ویلفیئر فاونڈیشن 🚑

فاونڈیشن کی ایمبولینس نے آج صبح سے 3چکر لگا کر انسانیت کی خدمت کی:

1. *پہلا چکر*: ایمبولینس صبح گڑھا خورد سے مریض کو لے کر *MDS ہسپتال بھمبرگئی تھی
2. *دوسرا چکر*: پھر *ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سے مریض کو واپس ڈھیرہ لے کر آئی۔
3. *تیسرا چکر*: ابھی دوبارہ کھاریاں سے مریض کو واپس گڑھا کلاں لانے کے لیے روانہ ہو چکی ہے۔

اللہ پاک تمام مریضوں کو جلد شفاءِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲

آپ کے تعاون سے ہی یہ خدمت جاری ہے۔

_منجانب: پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن_ 🚑

پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن ایمبولینس 🚑گڑھا خورد سے مریض کو لے کر ایم-ڈی-ایس (M.D.S) بھمبر کے لیے گئ ہوئی ہیںاللہ پاک مریض کو ...
04/06/2026

پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن ایمبولینس 🚑
گڑھا خورد سے مریض کو لے کر ایم-ڈی-ایس (M.D.S) بھمبر کے لیے گئ ہوئی ہیں

اللہ پاک مریض کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے
آمین ثم آمین۔ 🤲

*منجانب: پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن*🚑

پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن ایمبولینس 🚑ڈھیرہ سے مریض کو لے کر سیالکوٹ النور ہسپتال کے لئے گئ ہوئی ہیںاللہ پاک مریض کو صحتِ کام...
02/06/2026

پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن ایمبولینس 🚑
ڈھیرہ سے مریض کو لے کر سیالکوٹ النور ہسپتال کے لئے گئ ہوئی ہیں

اللہ پاک مریض کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے
آمین ثم آمین۔ 🤲

*منجانب: پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن*🚑

پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن ایمبولینس 🚑پیل کوٹہ سے مریض کو لے کر کارڈیالوجسٹ وزیرآباد کے لئے روانہ ہوئی ہیںاللہ پاک مریض کو صح...
01/06/2026

پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن ایمبولینس 🚑
پیل کوٹہ سے مریض کو لے کر کارڈیالوجسٹ وزیرآباد کے لئے روانہ ہوئی ہیں

اللہ پاک مریض کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے
آمین ثم آمین۔ 🤲

*منجانب: پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن*🚑

پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن ایمبولینس 🚑 مغلورہ سے مریض کو لے کر سی_ایم_ایچ (C.M.H)کھاریاں کے لیے روانہ ہوئی ہیں🤝اللہ پاک مریض ...
31/05/2026

پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن ایمبولینس 🚑
مغلورہ سے مریض کو لے کر سی_ایم_ایچ (C.M.H)کھاریاں کے لیے روانہ ہوئی ہیں🤝

اللہ پاک مریض کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے
آمین ثم آمین۔ 🤲

*منجانب: پبلک ویلفیئر فاؤنڈیشن*🚑

Address

Dhera Mughloora
Bhimber

Telephone

+923466725759

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Walfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share