Sunni Ittehad Council Bhimber Azad Kashmir

Sunni Ittehad Council  Bhimber Azad Kashmir Mirpur Bhimber Azad Kashmir

19/06/2021
Sunni Ittehad Council Bhimber Azad kashmir  #
07/06/2021

Sunni Ittehad Council Bhimber Azad kashmir #

صاحبزادہ حامد رضا نے پہیہ جام کے بجائے امن و آتشی کا راستہ نکالا...! ماشاءاللہ شیر اہلسنت صاحبزادہ حامد رضامذاکرات کا ان...
21/04/2021

صاحبزادہ حامد رضا نے پہیہ جام کے بجائے امن و آتشی کا راستہ نکالا...!
ماشاءاللہ شیر اہلسنت صاحبزادہ حامد رضا
مذاکرات کا انعقاد کرنے اور کامیاب کروانے کا سہرا صاحبزادہ حامد رضا صاحب کے سر ہے۔ آپ کی کاوش کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
❤️💯🌹

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ غریب عوام پر ڈرون حم...
02/04/2019

سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ غریب عوام پر ڈرون حملہ ہے۔ آٹھ ماہ میں نئے پاکستان کا جوش ٹھنڈا ہو گیا۔ عمران خان کو مسیحا سمجھنے والے مایوس ہو چکے ہیں۔ آٹھ ماہ میں کوئی تبدیلی نظر نہیں آئی۔ حکومت کا ہنی مون پیریڈ ختم ہو چکا۔ اب حکومت کو ڈلیور کر کے اپنی اہلیت ثابت کرنا ہو گی۔

اہل فکر و دانش کے نام ایک تحریر آپ جانتے ہیں کہ تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان ایک ادارہ ہے جو اکابرین اہل سنت نے بہت کوش...
25/03/2019

اہل فکر و دانش کے نام ایک تحریر
آپ جانتے ہیں کہ تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان ایک ادارہ ہے جو اکابرین اہل سنت نے بہت کوششوں سے بنایا ہے۔ اس کے بانیاں میں شہزادگانِ محدث اعظم سمیت جید شیوخ الحدیث ، علماء و مشائخ عظام نے بہت محنت کی۔ حالیہ سالوں میں جب عرس محدث اعظم اور جامعہ رضویہ کا سالانہ جلسہ دستار فضیلت منعقد ہوتا ہے عین اسی وقت تنظیم المدارس میں بیٹھنے والے ہمارے احباب سالانہ امتحانات کی تاریخ مقرر کردیتے ہیں۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جس سے نہ صرف عرس و ختم بخاری شریف کی تقریب شدید متاثر ہوتی ہے وہاں تنظیم المدارس کے بانیان کے اہم ایونٹ کو غیر اہم بنایاجاتا ہے۔ یہ عمل انتہائی افسوس ناک ہے جس کا پوری اہلسنّت میں شدید اضطراب پایا جاتا ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس موقع پر یعنی 29اور 30رجب کے موقع پر تنظیم المدارس کے امتحانات نہیں ہونے چاہئیں۔ یا پہلے ہو جائیں یا بعد میں ہوجائیں۔ لیکن ان دو تاریخوں میں پیپر کا ہونا تنظیم المدارس کے بانیان کو خراج تحسین پیش کرنے کی بجائے خلاف ادب تصور کیا جاسکتا ہے۔ متعلقہ ذمہ داران فوری کاروائی کرتے ہوئے اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں۔
اگر آپ متفق ہیں تو اس تحریر کو شیئر کردیں۔

منجانب،۔ بزم رضائے مصطفی صلی اللہ علیک وسلم

گجرات پہنچنے پر صدر منہاج القران انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا شاندار استقبال
17/03/2019

گجرات پہنچنے پر صدر منہاج القران انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا شاندار استقبال

Address

Bhimbar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunni Ittehad Council Bhimber Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share