13/06/2026
Alhamdulillah new project
13/06/2026
کلیان پور بالا ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے نئے مسافر خانہ کا افتتاح کامیابی سے انجام پایا۔ اس موقع پر بھائی شہزاد اسلم سپرا (Director Admn PESSI)اور گاؤں کے معزز بزرگوں، نوجوانوں اور دیگر اہلِ علاقہ نے مل کر افتتاح کیا۔
یہ مسافر خانہ مسافروں اور ضرورت مند افراد کی سہولت کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ اس کارِ خیر میں تعاون کرنے والے تمام افراد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ اللہ تعالیٰ اس خدمت کو قبول فرمائے اور اسے اہلِ علاقہ کے لیے باعثِ خیر و برکت بنائے۔ آمین۔