Tabeer Welfare Foundation

Tabeer Welfare Foundation Non-political, Non-government and no-profit Foundation.

10/08/2026

✨✨✨تعبیرٹیم کا ماہانہ مشاورتی اجلاس ✨✨✨
الحمداللہ باہمی مشاورت سے مزید پراجیکٹس پر کام کرنے پر اتفاق ہوا،اور پچھلے ماہ کی کارکردگی رپورٹ شٸیر کی گٸی ،مزید پراجیکٹس میں سے چند کی تفصیل
👈جناح کالونی حضورپور ایک بیوہ کو پیڈیسٹل پنکھا فراہم۔کیا جاۓ گا جو شدید گرمی میں بھی بغیر پنکھے کے گزربسر کر رہی ہیں ،ویرفیکشن مکمل ہو چکی
👈سکول کھلنے کے بعد تقریبا 200 یتیم و مستحق بچوں میں یونیفارم کی فراہمی کو یقینی بنایا جاۓ
👈✨گاوں میں بڑھتے جراٸم کی روک تھام کے لیے نوجوان بچوں کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد بہت جلد کیا جاۓ گا جس میں بنیادی مساٸل پر بچوں کی تربیت یقینی بناٸی جاۓ گی(یہ اشد ضرورت ہے)
👈 لوگوں کو میڈیکل کی سہولت فراہم کے لیے ممکنہ کوشش کی جاۓ اور میڈیکل کیمپ پر تفصیلی گفتگوہوٸی
👈مجبور اور سفیدپوش لوگوں کے لیے روزگار میں اسانی پیدا کرنے پر لاۓ عمل بنایا گیا
👈گاوں میں نکاسی آب کے مسٸلہ پر بڑوں کی مشاورت کے بعد مکمل تعاون پر اتفاق ہوا

الحمداللہ ہمشہ کی طرح پوری ٹیم پوری ذمہ داری سے اپنے فراٸض مکمل کریں گی۔۔آپ دوست و احباب سے التماس ہے مکمل تعاون کو یقینی بناٸیں انشاءاللہ اعتماد کو قاٸم رکھنا ہماری اوالین ترجیح ہے

#نوٹ🙏🙏 آپ دوست و احباب اپنی قیمتی راۓ ضرور دیا کریں اور جہاں ممکن ہو راہنماٸی فراہم کیا کریں۔۔تاکہ ہم اپنے کاموں میں مزید بہتری لا سکے اور اسانیاں بانٹنے کا یہ سلسلہ مزید آگے بڑھ سکے۔
اللہ کریم آپ سب کے گھروں میں راحت و سکون برقرار رکھیں امین
#تعبیرویلفٸیرفاونڈیشن
💐💐ہم ملک پاکستان کی سالمیت کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے🇵🇰🇵🇰

Tnn Bhera

✨✨✨تعبیرٹیم کا ماہانہ مشاورتی اجلاس ✨✨✨الحمداللہ باہمی مشاورت سے مزید پراجیکٹس پر کام کرنے پر اتفاق ہوا،اور پچھلے ماہ کی...
09/08/2026

✨✨✨تعبیرٹیم کا ماہانہ مشاورتی اجلاس ✨✨✨
الحمداللہ باہمی مشاورت سے مزید پراجیکٹس پر کام کرنے پر اتفاق ہوا،اور پچھلے ماہ کی کارکردگی رپورٹ شٸیر کی گٸی ،مزید پراجیکٹس میں سے چند کی تفصیل
👈جناح کالونی حضورپور ایک بیوہ کو پیڈیسٹل پنکھا فراہم۔کیا جاۓ گا جو شدید گرمی میں بھی بغیر پنکھے کے گزربسر کر رہی ہیں ،ویرفیکشن مکمل ہو چکی
👈سکول کھلنے کے بعد تقریبا 200 یتیم و مستحق بچوں میں یونیفارم کی فراہمی کو یقینی بنایا جاۓ
👈✨گاوں میں بڑھتے جراٸم کی روک تھام کے لیے نوجوان بچوں کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد بہت جلد کیا جاۓ گا جس میں بنیادی مساٸل پر بچوں کی تربیت یقینی بناٸی جاۓ گی(یہ اشد ضرورت ہے)
👈 لوگوں کو میڈیکل کی سہولت فراہم کے لیے ممکنہ کوشش کی جاۓ اور میڈیکل کیمپ پر تفصیلی گفتگوہوٸی
👈مجبور اور سفیدپوش لوگوں کے لیے روزگار میں اسانی پیدا کرنے پر لاۓ عمل بنایا گیا
👈گاوں میں نکاسی آب کے مسٸلہ پر بڑوں کی مشاورت کے بعد مکمل تعاون پر اتفاق ہوا

الحمداللہ ہمشہ کی طرح پوری ٹیم پوری ذمہ داری سے اپنے فراٸض مکمل کریں گی۔۔آپ دوست و احباب سے التماس ہے مکمل تعاون کو یقینی بناٸیں انشاءاللہ اعتماد کو قاٸم رکھنا ہماری اوالین ترجیح ہے

#نوٹ🙏🙏 آپ دوست و احباب اپنی قیمتی راۓ ضرور دیا کریں اور جہاں ممکن ہو راہنماٸی فراہم کیا کریں۔۔تاکہ ہم اپنے کاموں میں مزید بہتری لا سکے اور اسانیاں بانٹنے کا یہ سلسلہ مزید آگے بڑھ سکے۔
اللہ کریم آپ سب کے گھروں میں راحت و سکون برقرار رکھیں امین
#تعبیرویلفٸیرفاونڈیشن

Nayi Soch Deputy Commissioner Sargodha خانقاہ بگویہ بھیرہ Discover Bhera Tnn Bhera Assistant Commissioner Bhera میانی نیوز آفیشل اپنا میانی بھیرہ سوشل میڈیا نیوز

تعبیر فیملی پر اللہ کریم کا خاص انعام ہے اللہ کریم کا شکر ہے کل مزید  #دوفیملیز کو میڈیسن اور چیک اپ کے لیے👈  #11ہزار رو...
06/08/2026

تعبیر فیملی پر اللہ کریم کا خاص انعام ہے اللہ کریم کا شکر ہے کل مزید #دوفیملیز کو میڈیسن اور چیک اپ کے لیے👈 #11ہزار روپے فراہم کیے گٸے اور یہ تمام فنڈ تعبیرٹیم نے خود سے ادا کیا، ایک فیملی میانی (سبزی منڈی دروازہ) کو 8ہزار اور دوسری فیملی ٹاہلی والا (بھیرہ) 3ہزارروپے میڈیسن کے لیے مکمل رازداری اور تحقیق کے بعد بھجواۓ گٸے , گروپ میں دونوں فیملیز کا کیس مکمل تحقیق کے بعد ٹیم ممبر محمد اکرام اور ڈاکڑ ساجد نے شٸیر کیا۔اسی وقت تمام ممبرز نے اپنی طرف سے اداٸیگی کا ذمہ لیا جو مل جل کر باآسانی ادا ہو گیا،،درجنوں ایسے کیسیز ہوتے ہیں جو ٹیم ممبرز کے تعاون سے ہی مکمل ہو جاتے ہیں ۔
ہمشہ کوشش رہتی ہے سفید پوش ،دیہاڑی دار مستحق فیملیز کو مایوس اور ناامید نا ہونے دیں اور جو ممکن ہو ان کے لیے اسانی پیدا کرتے رہیں۔۔اللہ کریم کا شکر ہے ایسے مخلص اور مخلوق خدا سے محبت کرنے والے دوستوں کا ساتھ عطا کیا۔۔۔اللہ کریم سب کی کوشش اور تعاون کو قبول فرمائیں اور ہمشہ اسانیاں ہوں
#تعبیرویلفٸیرفاونڈیشن

01/08/2026

ہمیں لوگوں کو متاثر نہیں کرنا ،بلکہ مستفید کرنا ہے تاکہ اللہ کریم کی رضا بھی حاصل ہو اور۔لوگوں کے لیے بھی آسانی پیدا ہو
بابا عرفان الحق(جہلم)
منفی تنقید سے بہتر ہے اس کی نیکی کو بیان کرنا تاکہ خیر کے کام نا رکیں، جو بہتر نہیں لگتا اسے خود سے کرنا شروع کر دیں تاکہ آپ کو دیکھ کر کوٸی خود کو بہتر کر لیں۔۔صرف منفی سوچ اور تنقید نفرت اور حسد کا سبب بنتی ہے

الحمداللہ مزید  #3فیملیز میں مجموعی طور پر  #43000ہزار روپے تقسیم کیے گٸے,یہ تمام فنڈ آپکی موجود بھیجی گٸی امانت سے تقسی...
23/07/2026

الحمداللہ مزید #3فیملیز میں مجموعی طور پر #43000ہزار روپے تقسیم کیے گٸے,یہ تمام فنڈ آپکی موجود بھیجی گٸی امانت سے تقسیم کیا گیا ہے، دونوں کیسیز انتہاٸی سفید پوش اور مجبور یتیم بچوں کو سہارا دینے کے لیے مکمل کیے گٸے جن کی مکمل ویری فیکیشن کی گٸی

1- #بھیرہ سے ایک یتیم بچہ کو #20ہزار روپے بھجواۓ گٸے جو اس وقت عمان میں موجود ہے، مسلسل روزگار نا ملنے اور ویزا ختم ہونے سے بچانے کے لیے مدد کی گٸی، ٹیم ممبر کی مدد سے قریبی فیملی ممبر سے رابطہ کیا گیا اور پھر تمام ڈاکومنٹ کی ویرفیکشن کے بعد بچے کی مدد کی گٸی تاکہ بیرون ممالک میں کسی ناگہانی آزماٸش اور تکلیف سے محفوظ رکھا جا سکے،
2- #میانی سے ایک سفیدپوش فیملی کو #20ہزار روپے بھیجے گٸے۔ گیس لیکج کی وجہ سے گیس کا بل #55ہزار سے زاٸد آیا۔والد بھی وفات پا چکے تھے۔ اس بل کی وجہ گھر میں شدید پریشانی تھی،اس لیے آسانی پیدا کی گٸی
3- #راجےوالا کے قریب فیملی کو راشن فراہم کیا گیا۔گھر کا واحد کفیل طیبعت ناساز ہونے کی وجہ سے مزدوری نہیں کر سکا ، تحقیق کے بعد آسانی پیدا کی

👈👈👈واضح رہے یہ تمام فنڈز ہمارے پاس محفوظ تھے جو اکثر فنڈز ریزنگ کے دوران زیادہ جمع ہونے پر محفوظ کر لیے جاتے ہیں تاکہ ضرورت پڑنے پر استعمال کیے جا سکیں۔ اللہ کریم اس کاوش میں شامل تمام لوگوں کے رزق میں برکت و وسعت عطا فرمائیں ،مرحومین کی بخشش و مغفرت فرمائیں امین
#تعبیرٹیم کی پوری کوشش ہوتی ہے مستحق اور نادار لوگوں کو مکمل رازداری کے ساتھ آسانی فراہم کی جا سکے تاکہ عزت نفس محفوظ رہے،

#تعبیرویلفٸیرفاونڈیشن(رجسٹرڈ)

22/07/2026

آج تعبیرفاونڈیشن کے پلیٹ فارم سے 3 فیملیز میں مجموعی طور پر #43000ہزار روپے ادا کیے گٸے ،جن میں میڈیکل ،روزگار اور راشن شامل ہے۔تفصیلی پوسٹ بھی شٸیر کی جاۓ گی

❣️❣️❣️
16/07/2026

❣️❣️❣️

الحمداللہ ،  #تعبیرروزگارسکیم کے تحت بھیرہ سے تعلق رکھنے والے یتیم بچے کو الیکڑیکل کا  تمام ضروری سامان خریدنے کا کہا گی...
09/07/2026

الحمداللہ ، #تعبیرروزگارسکیم کے تحت بھیرہ سے تعلق رکھنے والے یتیم بچے کو الیکڑیکل کا تمام ضروری سامان خریدنے کا کہا گیا،جس کی مجموعی قیمت #28210روپے بنی۔ پنجاب کالج بھیرہ کے پروفیسر محمد طلحہ ولید کے ہاتھوں #30ہزار کی اداٸیگی مکمل کروا دی ہے ،
انشاءاللہ آپکا بھیجا گیا ایک ایک روپیہ ہمارے پاس امانت ہے اور اس کا استعمال پورے ذمہ داری سے کرنا ہماری اوالین ترجیح ہے
#تعبیرویلفٸیرفاونڈیشن(رجسٹرڈ)

Nayi Soch Discover Bhera Govt of Punjab Following

08/07/2026

تعبیرفاونڈیشن کے کو باقاعدہ فریم کروا کر میں آویزاں کر دیا گیا ہے جس کا مقصد آنے والے مہمانوں اور بچوں کو فاونڈیشن کے کاموں سے متعارف کروانا ہے۔ الحمداللہ #8سالوں پر محیط سفر جس میں تعبیر ٹیم کے ہر رکن نے بے مثال جذبہ خدمت انسانیت سے سرشار ہو کر کام کیا۔ان تمام کاموں کا مختصر احوال اب باقاعدہ تصوایر کی صورت میں آویزاں ہو گیا ہے
اللہ کریم تمام ممبران کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرماٸیں امین
#تعبیرویلفٸیرفاونڈیشن(رجسٹرد)

   💐 💐یوم وفات 🥲  #8جولاٸی 2016ٕ✨ عمر  #88برس   #عبدالستارایدھی صاحب انسانیت کے روپ میں فرشتہ صفت انسان تھے جنہوں نے نہ ...
08/07/2026

💐 💐
یوم وفات 🥲 #8جولاٸی 2016ٕ✨ عمر #88برس
#عبدالستارایدھی صاحب انسانیت کے روپ میں فرشتہ صفت انسان تھے جنہوں نے نہ صرف اپنی زندگی انسانیت کی خدمت کے لئے وقف کی بلکہ جاتے ہوئے اپنے جسم کے متعدد اعضاء بھی انسانیت کے لیے وقف کر دیے اللہ کریم آپ کے درجات بلند فرمائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ نصیب فرمائے یقینا آپ کا خلاء پوری قوم مل کے پورا نہیں کر سکتی مگر اس #دیا کو روشن رکھنے کی کوشیشں ہمشہ جاری رکھے گی انشاءاللہ
✨آخری الفاظ: ان کے آخری الفاظ تھے: "میرے ملک کے غریبوں کا خیال رکھنا۔
✨"وصیت: انہوں نے وفات سے قبل یہ وصیت کی تھی کہ ان کی دونوں آنکھیں ضرورت مندوں کو عطیہ کر دی جائیں۔

Address

Village & Post Office Huzur Pur Tehsil Bhera Distt. Sargodha
Bhera
40541

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tabeer Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share