AlKaram Friends Youth

AlKaram Friends Youth AlKaram Friends Youth

ازبکستان کی روحانی سرزمین کا سفر – جہاں تاریخ اور عقیدت ملتے ہیں! ✨کیا آپ کی روح قدیم صوفیائے کرام کے آستانوں کی خوشبو م...
12/04/2026

ازبکستان کی روحانی سرزمین کا سفر – جہاں تاریخ اور عقیدت ملتے ہیں! ✨
کیا آپ کی روح قدیم صوفیائے کرام کے آستانوں کی خوشبو محسوس کرنا چاہتی ہے؟ KHB Tours آپ کے لیے لایا ہے ازبکستان کا ایک ایسا یادگار روحانی سفر، جہاں آپ تاشقند، سمرقند اور بخارا کی گلیوں میں تاریخ کے سنہری ابواب کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔
💠 سفر کی خاص بات: صاحبزادہ محمد نعیم الدین شاہ صاحب (ولی عہد آستانہ عالیہ بھیرہ شریف) کی زیرِ نگرانی یہ سفر آپ کی زندگی کا سب سے پرسکون تجربہ ثابت ہوگا۔
📍 مقامات: امام بخاریؒ، حضرت بہاء الدین نقشبندیؒ جیسے مقدس مقامات کی زیارت۔
💰 قیمت: 3,10,000 روپے
📅 روانگی: مئی 2026 کا دوسرا عشرہ
آخری تاریخ برائے بکنگ: 20 اپریل!
ابھی کال کریں اور اپنی سیٹ محفوظ کریں:
📞 03180809090
03266690690


04/04/2026

قلندر دوراں ضیاۓ چشت، نائب حضور امیر شریعت، حضرت خواجہ پیر محمد ضیاءالحق سیالوی حمیدی دامت برکاتہم العالیہ
سجادہ نشین آستانہ عالیہ سیال شریف کی بھیرہ شریف آمد کے دلفریب مناظر

زکوٰۃ و صدقاتاپنے زکوٰۃ و صدقات دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کو دیں۔Bank Name: United Bank LimitedAccount Title: An...
25/02/2026

زکوٰۃ و صدقات
اپنے زکوٰۃ و صدقات دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کو دیں۔
Bank Name: United Bank Limited
Account Title: Anjuman Taleemul Mu Slamin
IBAN No: PK21UNIL0112022610209441
Branch Code: 0226
Account No: 02261020944-1
Contact No: +92346 592 2903

زکوٰۃ و صدقاتاپنے زکوٰۃ و صدقات دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کو دیں۔Bank Name: United Bank LimitedAccount Title: An...
24/02/2026

زکوٰۃ و صدقات
اپنے زکوٰۃ و صدقات دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کو دیں۔

Bank Name: United Bank Limited
Account Title: Anjuman Taleemul Mu Slamin
IBAN No: PK21UNIL0112022610209441
Branch Code: 0226
Account No: 02261020944-1
Contact No: +92346 592 2903

دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کے شاہین علامہ صاحبزادہ داٶد حسین نقشبندی صاحب حکومت آزادکشمیر علماء مشاٸخ کونسل کے وا...
08/12/2025

دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف کے شاہین
علامہ صاحبزادہ داٶد حسین نقشبندی صاحب حکومت آزادکشمیر علماء مشاٸخ کونسل کے واٸس چٸیرمین تعیات۔
اس عظیم کامیابی پر قبلہ دیوان کریم امین امانات حضور ضیاءالامت پیر محمد امین الحسنات شاہ صاحب کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔


پہلا ضلعی تربیتی ورکرز کنونشن بمقام: جہلم27 دسمبر بروز ہفتہ زیرِ اہتمام: الکرم فرینڈز پاکستان
08/12/2025

پہلا ضلعی تربیتی ورکرز کنونشن
بمقام: جہلم

27 دسمبر بروز ہفتہ
زیرِ اہتمام: الکرم فرینڈز پاکستان


102 ویں ماہانہ محفل شب کرم شب بیداری 13 دسمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاءآستانہ عالیہ امیر السالکین بھیرہ شریفزیر صدارت:حضور...
23/11/2025

102 ویں ماہانہ محفل شب کرم شب بیداری
13 دسمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشاء
آستانہ عالیہ امیر السالکین بھیرہ شریف

زیر صدارت:
حضور دیوان کریم جانشین حضور ضیاءالامت الحافظ پیر
محمد امین الحسنات شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ
سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیرہ شریف۔


20/11/2025


علامہ معظم رحمٰن صاحب کو مائی یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم فل کی تکمیل پر صمیمِ قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
12/11/2025

علامہ معظم رحمٰن صاحب کو مائی یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم فل کی تکمیل پر صمیمِ قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔



ضلعی تربیتی ورکرز کنونشن"Coming Soon"زیرِ اہتمام:الکرم فرینڈز پاکستان
12/11/2025

ضلعی تربیتی ورکرز کنونشن

"Coming Soon"

زیرِ اہتمام:
الکرم فرینڈز پاکستان



Address

Bhera
Bhera
50004

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlKaram Friends Youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AlKaram Friends Youth:

Share