Shahzaib Welfare Trust

Shahzaib Welfare Trust Social Worker

آئیں مل کر روزہ داروں کا سہارا بنیں
23/02/2026

آئیں مل کر روزہ داروں کا سہارا بنیں

آئیں مل کر روزہ داروں کا سہارا بنیں.
23/02/2026

آئیں مل کر روزہ داروں کا سہارا بنیں.

22/02/2026

مستحق بیواؤں اور مساکین کی مدد اک اہم فریضہ ہے۔
آئے اس کام میں ہمارا کا ساتھ دیں۔
WhatsApp
+923003065120

🤲 آئیے اس رمضان کسی کے آنسو پونچھیں اور انسانیت کا حق ادا کریں۔  رمضان رحمتوں کا مہینہ ہے… آئیے ان کے دکھ درد کو کم کریں...
22/02/2026

🤲 آئیے اس رمضان کسی کے آنسو پونچھیں اور انسانیت کا حق ادا کریں۔

رمضان رحمتوں کا مہینہ ہے… آئیے ان کے دکھ درد کو کم کریں۔
آپ کی دی ہوئی زکوٰۃ، صدقہ یا راشن ان کے لیے امید کی ایک کرن بن سکتی ہے۔ شاید آپ کی تھوڑی سی مدد ان کی بھوکی رات کو راحت میں بدل دے اور ان کی دعائیں آپ کے حق میں قبول ہو جائیں۔

یہ بزرگ جوڑا بے بسی اور مجبوری کی تصویر بنا ہوا ہے۔ بڑھاپے، کمزوری اور غربت نے ان کی زندگی کو مشکل بنا دیا ہے۔ نہ کمانے کی طاقت رہی اور نہ ہی گھر میں اتنے وسائل ہیں کہ سکون سے سحری اور افطاری کر سکیں۔

📞 مزید معلومات کے لیے:
Mushtaque Baloch
Social Worker Sindh
Call / WhatsApp: 03003065120
💳 JazzCash: 03003065120

21/02/2026

Address

Bhan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzaib Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shahzaib Welfare Trust:

Share