Hassan Software And Academy

Hassan Software And Academy Chase your passion...Success will chase You �

Learn Skills to Secure your future
01/06/2026

Learn Skills to Secure your future

Required female Teacher coordinator...Interested person send your cv at given number or at email address...Hurry up..gra...
08/09/2025

Required female Teacher coordinator...
Interested person send your cv at given number or at email address...

Hurry up..grab this opportunity 😎

7 ستمبر یومِ ختمِ نبوت مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ  اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ  النّ...
07/09/2025

7 ستمبر
یومِ ختمِ نبوت
مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا • ﴿۴۰﴾
( لوگو ) محمد ﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں ، مگر وہ اللّٰه کے رسول اور خاتم النبین ہیں اور اللّٰه تعالیٰ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے •
خاتم النبیین ﷺ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمﷺ

06/09/2025
.وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ واں1500 جشنِ ولادت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مبارک 🌺 ❤️  یہ م...
06/09/2025

.وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ

واں1500
جشنِ ولادت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مبارک 🌺 ❤️
یہ مقدس دن ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو اپنی زندگیوں کا رہنما بنانے، اخوت، محبت، عدل و انصاف اور امن و سلامتی کے پیغام کو عام کرنے کی یاد دہانی کراتا ہے۔
آئیے ہم سب عہد کریں کہ اپنے کردار و عمل کو اسوۂ حسنہ کے مطابق ڈھال کر دنیا میں حقیقی روشنیاں پھیلائیں۔
اللّٰہ پاک ہم سب کے دلوں کو حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی محبت سے منور کر دے۔ اور ہمیں دین حق اسلام اور سنت نبوی کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق دے۔ آ مین...❤️❤️

یکم ستمبر سے سکولوں کے اوقات کارGood luck all Students....
31/08/2025

یکم ستمبر سے سکولوں کے اوقات کار

Good luck all Students....

Allama Iqbal open University updates...
30/08/2025

Allama Iqbal open University updates...

26/08/2025

*DATESHEET ALL PUNJAB BISE SSC SECOND ANNUAL (Supply) EXAM 2025*
*ڈیٹ شیٹ کل پنجاب تعلیمی بورڈز میٹرک دوسرا سالانہ (سپلی) امتحان 2025ء*
`Part II`
`دہم کلاس`
🗓️ 10-09-2025 *Education*
🗓️ 11-09-2025 *English*
🗓️ 12-09-2025 *Pak Study*
🗓️ 15-09-2025 *Maths*
🗓️ 16-09-2025 *Islamiat*
🗓️ 17-09-2025 *Chem + G.Sc*
🗓️ 19-09-2025 *Bio + Comp*
🗓️ 22-09-2025 *Physics*
🗓️ 23-09-2025 *Urdu*
🗓️ 24-09-2025 *Al Quran*

`*Part I*`
`*نہم کلاس*`
🗓️ 25-09-2025 *Maths*
🗓️ 26-09-2025 *Pak Study*
🗓️ 29-09-2025 *English*
🗓️ 30-09-2025 *Islamiat*
🗓️ 01-10-2025 *Physics*
🗓️ 02-10-2025 *Al Quran*
🗓️ 03-10-2025 *Chem + G.Sc*
🗓️ 06-10-2025 *Bio + Comp*
🗓️ 07-10-2025 *Urdu*
🗓️ 08-10-2025 *Education*

25/08/2025

*اے صبا مصطفٰی سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں..!😭*

*محمد صلی اللہ علیہ وسلم❤️‍🔥🫀*

تمام عاشقان رسول کو ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو....یااللّٰه ہم تیرے ان گنت انعامات و احسانات پر سجدہ شکر ادا کرت...
25/08/2025

تمام عاشقان رسول کو ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو....

یااللّٰه ہم تیرے ان گنت انعامات و احسانات پر سجدہ شکر ادا کرتے ہیں اور تجھ سے اپنے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کی معافی مانگتے ہیں- ہمیں معاف کر دے اور اپنی رحمت خاص سے ہمیں نواز دے اور اپنا خاص کرم فرما دے-تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ- تندرستی و صحت عطاء فرما-🤲🤲
*آمین یارب العالمین*..

Address

Rana Ashraf Colony Street Num 3 Canal Road, Back Side Of Mall Of Bhalwal
Bhalwal
40410

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00

Telephone

+923048004309

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Software And Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hassan Software And Academy:

Share