نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ بھکر

نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ بھکر بھکر کے صحافیوں کی سرگرمیوں پر مشتمل رجسٹرڈ ارادہ

17/06/2026

ڈاکٹر مظہر خان بلوچ سی او ھیلتھ کا چائلڈ سٹی ہسپتال کا تفصیلی وزٹ رپورٹ سید آفتاب حسین برنی بیورو چیف K21 نیوز ٹی وی چینل بھکر # #

17/06/2026

بھکر کی ایک نجی اکیڈمی کا منفرد اعزاز۔ 52 طلبہ پاکستان نیوی اور پاکستان ائیر فورس میں بھرتی ہوکر وطن عزیز کی سمندری اور فضائی سرحدوں کے محافظ بن گئے مقامی ہوٹل میں اکیڈمی کی طرف سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں انجمن تاجران اور عمائدین علاقہ نے شرکت کی سید آفتاب حسین برنی بیورو چیف K21 نیوز بھکر # #

04/06/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور سیکرٹری سپورٹس پنجاب کی ہدایات کے مطابق سالانہ سپورٹس کیلنڈر کے تحت ضلع بھکر میں انٹر تحصیل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔رپورٹ سید آفتاب حسین برنی بھکر # #

02/06/2026

میڈم شفق ناز نے پٹرول پمپ اور دیگر گراں فروشوں پر جرمانے عائد کر دیئے رپورٹ سید آفتاب حسین برنی بیورو چیف K21 نیوز بھکر

01/06/2026

ڈپٹی کمشنر بھکر احسان علی جمالی نے عید کے تینوں دن صاف ستھرا پنجاب کے ورکرز کا جائزہ لیا رپورٹ سید آفتاب حسین برنی بیورو چیف K21 نیوز بھکر # #

15/05/2026

نوائے بھکر کی 29 ویں سالگرہ کے موقع پر مقامی ہوٹل میں تقریب تقسیم ایوارڈ کا انعقاد

15/05/2026

نوائے بھکر کی 29 ویں سالگرہ کے موقع پر مقامی ہوٹل میں تقریب تقسیم ایوارڈ کا انعقاد

12/05/2026

بھکر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں ایک روزہ فیملی پلاننگ پروگرام کا انعقاد رپورٹ سید آفتاب حسین برنی بیورو چیف بھکر # #

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ بھکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share