Environmental Protection Organization

Environmental Protection Organization It is the Official Facebook fan Page of Environmental Protection Organization for more info visit www.epo.org.pk

TANZEEM TAHAFAZ-E-MAHOLIAT (EPO) Registered Social Welfare.

Address

2nd Floor Nair Hospital Mandi Town
Bhakkar
30000

Telephone

+923336573418

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Environmental Protection Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Environmental Protection Organization:

Share

Our Story

TANZEEM TAHAFAZ-E-MAHOLIAT (EPO) Registered Social Welfare.

جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر معاشرے پر ایک بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ بچوں کی زندگیاں محفوظ بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے کیونکہ ذرا سی غفلت سے وہ بھی جنسی تشدد کا شکار ہو سکتا ہے۔

کسی بھی مہذب ملک یا معاشرے میں اس طرح کی درندگی کا کوئی واقعہ رونما ہی نہیں ہونا چاہیے، کیونکہ بچے ریاست والدین اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہیں جہاں والدین کا فرض ہے کہ وہ اپنے بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت اور ان کا خیال رکھیں وہاں ریاست کی بھی یہ ذمہ داری ہے وہ ایسا محفوظ ماحول فراہم کرے جہاں ہر بچہ امن اور سکون کے ساتھ زندگی بسر کرسکے، جبکہ معاشرے کا فرض ہے کہ وہ ہر بچے کو اپنا بچہ سمجھتے ہوئے اس کے ساتھ مشفقانہ برتاو کرے۔

والدین کی انفرادی تعیلم و تربیت اس وقت اپنا اثر کھو بیٹھتی ہے جب بچہ باہر نکلتا ہے تو اسے محفوظ ماحول نہیں ملتا۔ پاکستان میں بچوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات نہ صرف لمحہ فکریہ ہیں بلکہ حکومت اور معاشرے کو یہ سوچنے پر بھی مجبور کرتے ہیں کہ پاکستان کے مستقبل کو درندہ صفت حیوانوں سے کیسے بچایا جائے؟