Bhakkar Thalassemia Care Center - TRUST Official

Bhakkar Thalassemia Care Center - TRUST Official Bhakkar Thalessemia Care Center (Trust)

آج مورخہ 18 اپریل 2026 کو صدر بھکر تھلیسیمیا کیئر سنٹر ٹرسٹ شیخ محمد ایوب نے ایڈمن تھلیسیمیا سنٹر جمشید حسن ملک کے ہمراہ...
18/04/2026

آج مورخہ 18 اپریل 2026 کو صدر بھکر تھلیسیمیا کیئر سنٹر ٹرسٹ شیخ محمد ایوب نے ایڈمن تھلیسیمیا سنٹر جمشید حسن ملک کے ہمراہ میڈیکل سپریڈنٹ ڈی ایچ کیو بھکر ڈاکٹر ہارون طاہر سے ملاقات کی ہے .جس میں تھلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیئے بہتر سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے .میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر ہارون طاہر نے تھلیسیمیا سنٹر کی ورکنگ کا جائزہ لیا اور اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے کہ اپنے عرصہ تعیناتی میں وہ تھلیسیمیا سنٹر کی انتظامیہ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور تھلیسیمیا کے معصوم بچوں کی زندگیاں بچانے کے لیے ہمارا ساتھ دیں گے.بعد ازاں صدر بھکر تھلیسیمیا کیئر سنٹر ٹرسٹ شیخ محمد ایوب نے تھلیسیمیا کے مریض بچوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی ہے

09/01/2026
مورخہ 26 دسمبر 2025 کو صدر بھکر تھلیسیمیا کیئر سنٹر ٹرسٹ شیخ محمد ایوب نے تھلیسیمیا کی مریض بچی حجاب ظاہرہ کی عیادت کی ا...
26/12/2025

مورخہ 26 دسمبر 2025 کو صدر بھکر تھلیسیمیا کیئر سنٹر ٹرسٹ شیخ محمد ایوب نے تھلیسیمیا کی مریض بچی حجاب ظاہرہ کی عیادت کی اور بچی کی خیریت دریافت کی. تھلیسیمیا کی مریض یہ بچی عرصہ 8 سال سے تھلیسیمیا سنٹر کی مریض ہے اور اس وقت دسویں کلاس کا امتحان اعلی نمبروں سے پاس کر چکی ہے .صدر بھکر تھلیسیمیا کیئر سنٹر ٹرسٹ شیخ محمد ایوب نے بچی کو حوصلہ دیا اور تمام تر سہولیات کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی .

Address

Dhq Bhakkar
Bhakkar
30001

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

03356771140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar Thalassemia Care Center - TRUST Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bhakkar Thalassemia Care Center - TRUST Official:

Share