Environment Protection Organization - EPO

Environment Protection Organization - EPO Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Environment Protection Organization - EPO, Community Organization, 120-N Mandi Town, Bhakkar.

کچھ دوستوں سے مل کے ایسا بھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
02/06/2026

کچھ دوستوں سے مل کے ایسا بھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

28/05/2026

موک ایکسرسائز ، 1122 ریسکیو فلڈ رسپانس۔ دوآبہ فاونڈیشن کا فلڈ آگاہی ماڈل اسلم جان ڈپٹی کمشنر احسان علی جمالی کو بریفنگ دیتے ہوئے ساتھ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئردریا خان آغا صاحب، عمر فاروق

کراچی، سمندر کیلئے اسلم جان کی کھلی بانہوں کا خراج۔۔۔
28/05/2026

کراچی، سمندر کیلئے اسلم جان کی کھلی بانہوں کا خراج۔۔۔

27/05/2026

Saad Aslam without Driver auto cab in Hollywood USA

بھکر: ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ایمرجنسی فلڈ پریپیئرڈنس اینڈ رسپانس موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف سرکاری...
26/05/2026

بھکر: ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام ایمرجنسی فلڈ پریپیئرڈنس اینڈ رسپانس موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف سرکاری اداروں اور فلاحی تنظیموں نے شرکت کی۔ *ڈپٹی کمشنر بھکر احسان علی جمالی* نے موک ایکسرسائز کا خصوصی دورہ کیا اور فلڈ ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔
سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ میں رجسٹرڈ فلاحی تنظیم انوائرمنٹ پروٹیکشن آرگنائزیشن (EPO) نے بطور این جی او پارٹنر موک ایکسرسائز میں شرکت کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر پروگرامز اسلم جان یوسفزئی نے فلڈ پریپیئرڈنس ماڈل کے ذریعے کمیونٹی کو آگاہی دینے کے حوالے سے پریزنٹیشن دی اور بتایا کہ ادارہ عوام میں ماحولیاتی شعور، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے آگاہی مہم چلا رہا ہے۔
ای پی او کی فلڈ ریسپانس ٹیم کے اراکین محمد خبیب، محمد اعظم، زبیر مشتاق، دانش اور اظہر مغل بھی اس موقع پر موجود تھے۔ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے عمر فاروق اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر نے بھی شرکت کی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلم جان یوسفزئی نے کہا کہ 2010 کے تباہ کن سیلاب کے دوران دوآبہ فاؤنڈیشن نے متاثرہ کمیونٹیز کی امداد کیلئے مثالی خدمات انجام دیں، جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ای پی او آج بھی دوآبہ فاؤنڈیشن کے ساتھ منسلک ہے اور EPO کمیونٹی اور حکومت کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے ہوئے ماحولیاتی تحفظ، ڈیزاسٹر پریپیئرڈنس اور عوامی فلاح کیلئے کام کر رہا ہے۔

25/05/2026
19/05/2026

دوست # EPOpk #

Address

120-N Mandi Town
Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Environment Protection Organization - EPO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Environment Protection Organization - EPO:

Share