12/05/2026
قائد اعظم کو چاہیے تھا کہ وہ ناچ گانا والے لوگوں کو ساتھ شامل کرتے، ایک تو پاکستان بہت جلد حاصل کر لیتے دوسرا پوری دنیا بھی فتح ہو جاتی اور تو اور اتنے سال سیاست اور مشکل سے بھی بچ جاتے، کیا ہی اچھا ہوتا۔۔۔۔
قرآنی آیات کے نیچے عورتیں ناچ رہی تھی اور لمبر وون خوش تھی کہ انھوں نے کوئی بہت بڑی فتح حاصل کر لی ہے، معرکہ حق کا ڈارمہ ننگے لوگ ننگے کام ، ایسا صرف لمبر وون ہی کر سکتی کیا ہی اچھا ہوتا اگر ننگے ناچ میں پیچھے کھڑے ننگے وہ پت جو ہٹا تے نی بلکہ ڈالر پہ بکتے ہیں دو چار ڈمکے لگا لیتے، اور ڈمکے لگانے سے یا پھر ہر روز نئے گانے بنانے سے جنگیں جیتیں جاتی تو آج لمبر وون پوری دنیا فتح کر چکی ہوتی- جئے بھٹو عوام مرے بھوک سے۔