Al Kousar Welfare

Directions

Al Kousar Welfare Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Kousar Welfare, Charitable organisation, Street No 5, Bhaiwala.

فرزند علی بھائی کا الکوثر ویلفیئر میں شمولیت اور بھرپور تعاون کی یقین دھانی کروانے کا شکریہ
08/07/2025

فرزند علی بھائی کا الکوثر ویلفیئر میں شمولیت اور بھرپور تعاون کی یقین دھانی کروانے کا شکریہ

جناب ملک معین حسن اینڈ برادرز کا الکوثر ویلفیئر میں شمولیت اور بھرپور تعاون کی یقین دھانی کروانے کا شکریہ
23/05/2025

جناب ملک معین حسن اینڈ برادرز کا الکوثر ویلفیئر میں شمولیت اور بھرپور تعاون کی یقین دھانی کروانے کا شکریہ

09/05/2025

اس بھائی کا بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے ان کی انکھوں کی بینائی ختم ہو گئی ہے
تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس بھائی کی زیادہ سے زیادہ مالی امداد کی جائے تاکہ وہ اپنی زندگی کی کچھ مشکلات کو دور کر سکے۔
جزاک اللہ خیراً

ابوبکر بھائی کا الکوثر ویلفیئر میں شمولیت اور بھرپور تعاون کی یقین دھانی کروانے کا شکریہ
20/04/2025

ابوبکر بھائی کا الکوثر ویلفیئر میں شمولیت اور بھرپور تعاون کی یقین دھانی کروانے کا شکریہ

17/04/2025

احبابِ گرامی!
آج کل گرمیوں کی شدت اپنی انتہا پر ہے۔
دھوپ، پسینہ، تھکن، فاقہ...
ایسے میں اگر کوئی مزدور، مسافر یا راہ چلتا شخص مسجد کے کسی کونے میں تھوڑا سا لیٹ جائے، تھکن اتار لے، تو کیا مسجد کی بے حرمتی ہو جاتی ہے؟

نہیں صاحب!
یہ بے حرمتی نہیں — یہی تو مسجد کا اصل حسن ہے،مسجد تو سوشل ویلفٸیر سنٹر ہوتی ہے!
مسجد اگر اللہ کا گھر ہے،
تو پھر اللہ کے بندے کو وہاں سستانے سے روکنے والے ہم کون ہوتے ہیں؟
رب کی رحمت صرف نمازی پر نہیں،
بلکہ اس تھکے ہارے، بھوکے پیاسے، سفر کی صعوبتوں سے گزرے ہوئے مسافر پر بھی نازل ہوتی ہے
جو بس چند لمحے خدا کے گھر میں آرام کے لیے بیٹھ جائے۔

یاد رکھیے!
اسلام میں مسجد صرف سجدے کی جگہ نہیں تھی —
بلکہ ایک جامع مرکز تھی، جہاں:
- تعلیم ہوتی تھی
- مشورے اور فیصلے ہوتے تھے
- مہمان ٹھہرتے تھے
- مسافر قیام کرتے تھے
- بھوکے کھانا پاتے تھے
- زخمی و بیمار پناہ لیتے تھے

یعنی مسجد نبی ﷺ کے دور میں سوشل ویلفیئر کا مکمل ادارہ تھی۔

آج اگر کوئی تھکا ہارا مزدور، مسافر، یا غریب مسجد میں چند لمحے آرام کر لے، تو ہمیں اعتراض کیوں؟

کیا مسجد اب صرف قالین، کولر اور اے سی کی زینت بن گئی ہے؟
کیا مسجد کے دروازے غریبوں اور مسافروں کے لیے بند ہو گئے ہیں؟
نہیں دوستو!
مسجد اللہ کا گھر ہے، اور اللہ کے گھر سے کسی بندے کو روکنا، اللہ سے جنگ کے مترادف ہے۔
چنانچہ!
مسجد کو صرف عبادت گاہ نہ سمجھیں
اسے دوبارہ "سوشل سنٹر" بناٸیں۔
یہی سنت ہے،
یہی اصل اسلام ہے۔
"مسجد سب کے لیے ہے!"

👈کرنے کا کام:
تمام مساجد، بالخصوص جو ہسپتالوں، بازاروں، سڑکوں یا عوامی مقامات کے قریب ہیں،
وہاں کچھ جگہ مخصوص کر دی جائے، جہاں مسافر یا تھکے ماندے لوگ
ظہر سے عصر کے درمیان #اعتکاف کی نیت سے کچھ دیر آرام کر سکیں۔

اس پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔
تاکہ کسی مسافر کو دھتکارا نہ جائے،
بلکہ مسجد سے وہی محبت، وہی تحفظ، وہی شفقت ملے
جو مدینے کی مسجد میں ملا کرتی تھی۔

علی بھائی کا الکوثر ویلفیئر میں شمولیت اور بھرپور تعاون کی یقین دھانی کروانے کا شکریہ
16/04/2025

علی بھائی کا الکوثر ویلفیئر میں شمولیت اور بھرپور تعاون کی یقین دھانی کروانے کا شکریہ

02/04/2025

ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ رَبِّ ٱلْعَالَمِينَ❤️❤️❤️

Address

Street No 5
Bhaiwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Kousar Welfare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share