Haji Atta Ullah Welfare Society Bhabra

Haji Atta Ullah Welfare Society Bhabra واحد مقصد کہ صرف اور صرف اللہ پاک کی خوشنودی کیلیے خدمت خلق کے جذبے کے تحت جہاں تک ممکن ھو سب مل کر لوگوں میں آسانیاں تقسیم کر سکیں

🌿 اہم اپیل 🌿 تمام دوستوں، احباب اور علاقے کے باشعور نوجوانوں سے درخواست ہے کہ آپ ضرور “حاجی عطا اللہ ویلفئیر سوسائٹی بھا...
05/06/2026

🌿 اہم اپیل 🌿 تمام دوستوں، احباب اور علاقے کے باشعور نوجوانوں سے درخواست ہے کہ آپ ضرور “حاجی عطا اللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا” کےفیس بک پیج کو لائیک کریں۔

یہ پیج خدمتِ خلق، غریبوں کی مدد، اور بھابڑا کے فلاحی کاموں کی ترجمانی کرتا ہے۔
آپ کا ایک لائیک ہماری حوصلہ افزائی ہے اور نیکی کے اس سفر میں آپ کی شمولیت کی علامت ہے۔ 💚

👇 ابھی نیچے موجود لنک پر۔کلک کیجیے پیج لائیک کیجیے اور نیکی کے سفر کا حصہ بنیں!

📘 Haji Atta Ullah Welfare Society 🌿 اہم اپیل 🌿 تمام دوستوں، احباب اور علاقے کے باشعور نوجوانوں سے درخواست ہے کہ آپ ضرور “حاجی عطا اللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا” کےفیس بک پیج کو لائیک کریں۔

یہ پیج خدمتِ خلق، غریبوں کی مدد، اور بھابڑا کے فلاحی کاموں کی ترجمانی کرتا ہے۔
آپ کا ایک لائیک ہماری حوصلہ افزائی ہے اور نیکی کے اس سفر میں آپ کی شمولیت کی علامت ہے۔ 💚

👇 ابھی نیچے موجود لنک پر۔کلک کیجیے پیج لائیک کیجیے اور نیکی کے سفر کا حصہ بنیں!

https://www.facebook.com/share/1Kga5QAbAK/

24/05/2026
خدمتِ خلق کی ایک خوبصورت مثالحاجی عطا اللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا کو  ایک ایک پھیری والے مستحق خاندان کی جانب سے درخواست...
22/05/2026

خدمتِ خلق کی ایک خوبصورت مثال
حاجی عطا اللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا کو ایک ایک پھیری والے مستحق خاندان کی جانب سے درخواست موصول ہوئی جو مالی مشکلات کا شکار ہے۔ پھیری کیلیے سامان نہ ھونے کے برابر تھا جسکی وجہ سے آمدن ختم ھونے کے باعث معاشی تنگدستی کے باعث گھر کے حالات نہایت پریشان کن ہو چکے تھے ۔ حالانکہ درخواست گزار محنتی آدمی تھا
گھر میں چھوٹے چھوٹے معصوم بچے ہیں جن کی خوراک اور ضروریاتِ زندگی پوری کرنا اب ان کیلیے مشکل ھو گیا
مگر الحمدللہ! ہمارے معاشرے میں اب بھی وہ نیک دل احباب موجود ہیں جو انسانیت کی خدمت کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں حاجی عطا اللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا نے اس خاندان کو ان کے روزگار کیلیے ضروری سامان اور ساتھ مطلوبہ راشن پیکج فراہم کر کے نہ صرف ان کی فوری مدد کی بلکہ انکی ہمت بھی بڑھائی
اللہ پاک ان تمام ڈونرز کو جزائے خیر عطا فرمائے جو اس کارِ خیر میں حصہ لے رہے ہیں،ان کے رزق، صحت اور زندگی میں بے حساب برکتیں نازل فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
دعا گو : شیخ امان اللہ ثاقب 03006063344
حاجی عطا اللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا

🌿 خدمتِ خلق کی ایک خوبصورت مثال 🌿حاجی عطا اللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا کو بھابڑا کے رہائشی ایک بیوہ مستحق خاندان کی جانب ...
06/05/2026

🌿 خدمتِ خلق کی ایک خوبصورت مثال 🌿
حاجی عطا اللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا کو بھابڑا کے رہائشی ایک بیوہ مستحق خاندان کی جانب سے درخواست موصول ہوئی جو مالی مشکلات کا شکار ہے۔ اور معاشی تنگدستی کے باعث گھر کے حالات نہایت پریشان کن ہو چکے ھیں اور ضروریاتِ زندگی پوری کرنا اب ان کے لیے ایک مشکل ھو گیا ھے
جس پر حاجی عطا اللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا کی جانب سے ان کے گھر جا کر اس مستحق فیملی کو ان کی مطلوبہ ضرورت کے مطابق نقد رقم پیش کی گئی

اللہ پاک حاجی عطااللہ ویلفیئر سوسائٹی کے رفقاء کو جزائے خیر عطا فرمائے اور مزید خدمت کی توفیق عطاء فرمائے جو اس کارِ خیر میں حصہ لے رہے ہیں،ان کے رزق، صحت اور زندگی میں بے حساب برکتیں نازل فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
دعا گو : شیخ امان اللہ ثاقب 📞 0300-6063344
حاجی عطا اللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا

🌿 حاجی عطاءاللہ ویلفئیر خدمتِ انسانیت پراجیکٹایک مستحق خاندان کے طالب علم  بچے کی مسکراہٹ... جو دلوں کو گرم کر گئی 💖الحم...
05/05/2026

🌿 حاجی عطاءاللہ ویلفئیر خدمتِ انسانیت پراجیکٹ

ایک مستحق خاندان کے طالب علم بچے کی مسکراہٹ... جو دلوں کو گرم کر گئی 💖

الحمدللہ! " اللّٰہ کے فضل اور آپ جیسے نیک دل لوگوں کے تعاون سے آج ایک مستحق طالب علم کی مدد کی گئی،
جس کے والد کے پاس سکول یونیفارم خریدنے کی استطاعت نہیں تھی

حاجی عطاءاللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا کی جانب سے
اس بچے کے لیے نئی سکول یونیفارم خرید کع فراہم کیا،
تاکہ وہ بھی دوسرے بچوں کی طرح عزت اور خوشی کے ساتھ سکول جا سکے۔ 👟🧥

یہ ایک چھوٹا سا قدم، مگر ایک بڑے مقصد کی جانب ہے —
خدمت، محبت اور انسانیت کی راہ پر چلتے رہنا۔ 🌸

> 💫 نیکی کبھی ختم نہیں ہوتی، یہ دل سے نکلنے والی دعا بن کر ہمیشہ ساتھ رہتی ہے۔

دعا گو : شیخ امان اللہ ثاقب
حاجی عطاءاللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا

🌿 خدمتِ خلق کی ایک خوبصورت مثال 🌿حاجی عطا اللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا کو بھابڑا کے رہائشی ایک عمر رسیدہ مستحق خاندان کی ...
19/04/2026

🌿 خدمتِ خلق کی ایک خوبصورت مثال 🌿
حاجی عطا اللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا کو بھابڑا کے رہائشی ایک عمر رسیدہ مستحق خاندان کی جانب سے درخواست موصول ہوئی جو مالی مشکلات کا شکار ہے۔ اور معاشی تنگدستی کے باعث گھر کے حالات نہایت پریشان کن ہو چکے ھیں اور ضروریاتِ زندگی پوری کرنا اب ان کے لیے ایک مشکل ھو گیا ھے
جس پر حاجی عطا اللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا نے اس عمر رسیدہ فیملی کو ان کا مطلوبہ راشن پیکج پیش کیا گیا

اللہ پاک حاجی عطااللہ ویلفیئر سوسائٹی کے رفقاء کو جزائے خیر عطا فرمائے اور مزید خدمت کی توفیق عطاء فرمائے جو اس کارِ خیر میں حصہ لے رہے ہیں،ان کے رزق، صحت اور زندگی میں بے حساب برکتیں نازل فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
دعا گو : شیخ امان اللہ ثاقب 📞 0300-6063344
حاجی عطا اللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا

الحمداللہ ایک عورت جو دو دن سے میاں مبارک چوک بھابڑا میں سڑک پر سو رہی تھی اور کہ وارثان کا کوئی علم نہیں تھا تو حاجی عط...
18/04/2026

الحمداللہ ایک عورت جو دو دن سے میاں مبارک چوک بھابڑا میں سڑک پر سو رہی تھی اور کہ وارثان کا کوئی علم نہیں تھا تو حاجی عطا اللہ ویلفیئر سوسائٹی بھابڑا نے محکمہ پولیس کے افسران بالا سے بھی رابطہ کیا سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی کی گئی پولیس وومن اینڈ چلڈرن سیفٹی میڈم بشری صاحبہ لمحہ با لمحہ میرے ساتھ رابطہ میں رہی
الحمداللہ اس عورت کے وارثان کو تلاش کیا اور اس عورت کو ان کے وارثان کے حوالے کر دیا
جب اسکو گھر چھوڑنے گئے تو مزید پتہ چلا کہ نہ صرف یہ عورت بلکہ اس کا بھائی بھی ذہنی مسائل کا شکار ھے فیملی کے صحت کیساتھ ساتھ مالی حالات خراب ھیں اور ایک بوڑھی والدہ ان دو ذہنی امراض کا شکار دونوں بچوں بہن بھائی کی کفالت کر رہی ہے تو حاجی عطا اللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا کی جانب سے ان کو راشن اور نقدی پیش کر دی گئی ہے اور آئندہ بھی انکو اپنا رابطہ نمبر دے کر کہا گیا ھے کہ آپ کسی پریشانی یا ضرورت کی صورت میں رابطہ کیجیے گا
انشاءاللہ انکی ہر ممکن مدد کی کوشش کی جائی گی
شیخ امان اللہ ثاقب 03006063344
حاجی عطاء اللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا

السلام علیکم یہ ایک عورت کل دوپہر سے رانا شاید کریانہ میاں مبارہ چوک بھابڑا میں موجود ہے جو اس عورت کو پہچانتا ہے یا ان ...
17/04/2026

السلام علیکم یہ ایک عورت کل دوپہر سے رانا شاید کریانہ میاں مبارہ چوک بھابڑا میں موجود ہے جو اس عورت کو پہچانتا ہے یا ان کے وارثان کو جانتا ہے وہ ان کو اطلاع کرے
حاجی عطا اللہ ویلفیر سوسائٹی بھابڑا
03006063344

🌷 حاجی عطاءاللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا  کا سوشل ویلفئیر جہیز پراجیکٹ جس میں ایک بیوہ ماں کی پکار... ایک کہانی جو نم آنکھ...
26/03/2026

🌷 حاجی عطاءاللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا کا سوشل ویلفئیر جہیز پراجیکٹ جس میں ایک بیوہ ماں کی پکار... ایک کہانی جو نم آنکھوں سے شکر میں بدل گئی 💧➡️🤲

اللّٰہ کے فضل اور آپ جیسے نیک دل لوگوں کے تعاون سے
حاجی عطاءاللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا کے ڈونرز کی جانب سے ایک بیوہ ماں کو یتیم بیٹی کی شادی میں معاونت کی درخواست ملنے پر بیٹی کی رخصتی کے موقع پر مالی معاونت پیش کی گئی۔ عزت، خوشی اور دعاؤں کے سائے میں ایک بیٹی کو پیار ملا۔ 🌹

ہم دل کی گہرائیوں سے خدمت خلق کے مشن میں شامل تمام معاونین، خیرخواہوں اور نیک دل احباب کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے اس نیکی میں حصہ ڈال کر اپنے نصیبوں میں دعا، برکت اور رحمت لکھوا لی 🌺

> 💫 نیکی ختم نہیں ہوتی، یہ دل سے نکلنے والی دعا بن کر ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔

دعاگو: شیخ امان اللہ ثاقب
حاجی عطاءاللہ ویلفئیر سوسائٹی بھابڑا

Address

East Bazar Bhabra
Bhabra
40470

Telephone

+923006063344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Atta Ullah Welfare Society Bhabra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Haji Atta Ullah Welfare Society Bhabra:

Share