Fixit Battagram

Directions Website

Fixit Battagram Fixit is Non-profit Organization. Contact Fixit Battagram _ 03015463795

10/08/2026

FROM BEFORE ➡️ TO AFTER

Alhamdulillah, another step completed in the restoration of the madrasa.
What started as a damaged and neglected space is now becoming a better, cleaner, and more organized place for young students.

Every small improvement matters when it is done for the sake of Allah.
Fixit Khyber Pakhtunkhwa

09/08/2026

الحمدللہ! مدرسے میں الماریوں کی فٹنگ مکمل ہو گئی ۔
​معصوم بچوں کے چہروں کی خوشی اور قرآنِ پاک کا احترام! جو اللہ کے گھر کو سنوارتا ہے، اللہ اس کے گھر کو برکتوں سے بھر دیتا ہے۔

Task Completed! New Quran shelves fitted for the young students.
゚viralシ fans

06/08/2026

الحمدللہ! مدرسے کی بحالی کا کام شروع ہو چکا ہے...
​پچھلی ویڈیو دیکھ کر کچھ بھائیوں نے رابطہ کیا، جن کے تعاون سے الماریوں کا سامان اور بچوں کے لیے دینی کتابیں خرید کر مستری کے پاس پہنچا دی ہیں۔

Thanks to generous donors, we purchased raw materials for the Quran shelves and religious books for the young students. Everything has been handed over to the carpenter.

23/07/2026

اب وقت ہے کہ اس جگہ کو پہلے سے بھی بہتر بنایا جائے۔
الماریاں، تلاوت کی جگہ اور دیگر ضروری حصے بحالی کے منتظر ہیں۔
ان شاء اللہ، کل سے تعمیر و بحالی کا سفر شروع کر رہے ہیں۔

Every child deserves a safe place to learn the Book of Allah. 🤍📚

A heartbreaking break-in has left this madrasa in need of care and restoration. We are stepping forward to repair and revive this blessed place for the hundreds of students who learn here every day.

Restoration begins tomorrow, In shā’ Allāh. Your prayers mean everything. 🤲

Elevate With Nawab

On the way to another community service activity.Committed to serving, dedicated to making a difference.   BATTAGRAM    ...
14/07/2026

On the way to another community service activity.

Committed to serving, dedicated to making a difference.

BATTAGRAM #

10/07/2026

الحمدللہ 💚

28 سالہ معذور بہن کی درخواست پر، انہیں ویل چیئر فراہم کر دی گئی۔
ائیں مل کر اس سفر کو جاری رکھیں۔
A small act of kindness can make a big difference in someone's life. Thank you for being part of this journey. 🤍

#بٹگرام #انسانیت #خدمت #مدد

الحمدللہ 💚حق اور سچائی کا راستہ اگرچہ آزمائشوں سے بھرا ہوتا ہے، مگر انجام ہمیشہ بہتر ہوتا ہے۔الحمدللہ عالمگیر خان کی رہا...
05/06/2026

الحمدللہ 💚

حق اور سچائی کا راستہ اگرچہ آزمائشوں سے بھرا ہوتا ہے، مگر انجام ہمیشہ بہتر ہوتا ہے۔

الحمدللہ عالمگیر خان کی رہائی عمل میں آ گئی۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سکون اور کامیابی عطا فرمائے، اور انہیں مزید لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے اور غریب و مستحق افراد کا سہارا بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤍

22/05/2026

الحمدللہ 💚
Fixit Battagram
نے 20 سے زائد مستحق خاندانوں کے لیے عید شاپنگ کا انتظام کیا۔

اللہ تعالیٰ ہماری اس چھوٹی سی کوشش کو قبول فرمائے اور ان خاندانوں کی زندگیوں میں خوشیاں آسانیاں پیدا فرمائے۔ 🤍

07/05/2026

آپ کی سپورٹ ہمارے مشن کو مضبوط بناتی ہے۔
فکسیٹ بٹگرام کا ساتھ دیں۔ 💙

تعاون کے لیے بایو میں دیے گئے اکاؤنٹ نمبرز پر رابطہ کریں۔

30/04/2026

ایک بچے کی فیس… ایک مستقبل کا سوال 💚
ایک طالب علم فیس ادا نہ کر سکنے کی وجہ سے اپنی تعلیم جاری رکھنے میں مشکل کا شکار ہے۔
اگر اس کی فیس ادا نہ ہوئی تو اس کا مستقبل متاثر ہو سکتا ہے۔
آئیں مل کر اس کے خواب کو ٹوٹنے سے بچائیں۔
آپ کی تھوڑی سی مدد کسی کے بڑے خواب کو بچا سکتی ہے۔

Address

District Battagram
Battagram
21040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fixit Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share