Al-Termizi

Al-Termizi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Termizi, Non-Governmental Organization (NGO), Al Termizi, Near DHQ Hospital Battagram, Batagram.

  board  session 2026-27
07/04/2026

board
session 2026-27



25/03/2026
24/03/2026

Altermizi Institute of science and technology Battagram.
As per Government Instructions, School/College will remain closed for Students till 29th March, 2026 on account of Implementation of Provincial Fuel Conservation & Responsible Governance Measures.

Thank you

السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔ الترمذی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی طرف سے آپ تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر کی خوشیاں بہ...
20/03/2026

السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔
الترمذی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی طرف سے آپ تمام امت مسلمہ کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بابرکت موقع آپ سب کے لیے رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں کا پیغام لے کر آئے، اور آپ کے گھروں میں ہمیشہ امن، سکون اور خوشحالی قائم رکھے۔ آمین

28/02/2026





الحمدللہ۔۔۔الترمذی انسٹیٹیوٹ کے ننھے طلبہ و طالبات کی خوبصورت جھلکیاں۔۔۔۔ ایک طرف رنگوں سے سجی تخلیقی سرگرمیاں جہاں بچے ...
27/02/2026

الحمدللہ۔۔۔
الترمذی انسٹیٹیوٹ کے ننھے طلبہ و طالبات کی خوبصورت جھلکیاں۔۔۔۔
ایک طرف رنگوں سے سجی تخلیقی سرگرمیاں جہاں بچے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کر رہے ہیں اور دوسری طرف رمضان سرگرمی نماز کی ادائیگی کے ذریعے دینی تربیت کا عملی مظاہرہ
ہماری کوشش ہے کہ بچوں کو معیاری تعلیم کے ساتھ بہترین اخلاقی اور اسلامی تربیت بھی فراہم کی جائے تاکہ وہ دنیا و آخرت میں کامیاب ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو علمِ نافع اور عملِ صالح عطا فرمائے۔ آمین ۔۔۔۔

محترم والدین و سرپرستالسلام علیکم و رحمۃ اللہ۔ امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ الترمذی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالو...
21/02/2026

محترم والدین و سرپرست
السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ الترمذی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بٹگرام اپنے نئے آنے والے اور موجودہ تمام طلبہ و طالبات کو خوش آمدید کہتا ہے۔
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کلاسز کا باقاعدہ آغاز 23 فروری بروز پیر سے ہو رہا ہے۔ لہٰذا اپنے بچوں کو مکمل اسکول بیگ اور مکمل یونیفارم کے ساتھ اسکول بھجوائیں اور بروزِ پیر ان کی حاضری یقینی بنائیں۔
جن طلبہ و طالبات کو چھٹیوں کا کام دیا گیا تھا، وہ بروزِ پیر اپنا مکمل شدہ کام ساتھ ضرور لائیں۔
اسکول کا وقت صبح 08:00 بجے اور چھٹی دوپہر 01:10 پر ہوگی۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بچوں کو علمِ نافع عطا فرمائے اور اُن کے مقاصد میں کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین
*نوٹ* پری پرائمری (Play group, Nursery, Prep) کی چھٹی12:00 بجے ہوگی۔ شکریہ۔
انتظامیہ
الترمذی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بٹگرام۔

الترمذی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بٹگرام کی داخلہ سال 2026 کی میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔تمام والدین سے گزارش ہے...
13/02/2026

الترمذی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بٹگرام کی داخلہ سال 2026 کی میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ جن طلباء و طالبات کا نام میرٹ لسٹ میں شامل ہے وہ اپنا داخلہ فارم اور ضروری دستاویزات سکول آفس میں جمع کروائیں تاکہ داخلہ کنفرم کیا جا سکے۔
شکریہ

الحمدللہ۔۔۔الترمذی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بٹگرام میں تعلیمی سال 2026-27 کے لیے انٹری ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد کر...
12/02/2026

الحمدللہ۔۔۔
الترمذی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بٹگرام میں تعلیمی سال 2026-27 کے لیے انٹری ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد کر لیا گیا۔
یہ ٹیسٹ پلے گروپ سے نویں جماعت تک کے طلبہ و طالبات کے لیے منعقد کیا گیا، جس میں کل 200 نشستوں کے لیے 350 طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ داخلہ ٹیسٹ میں بچوں، بچیوں اور والدین کی کثیر تعداد میں شرکت ادارے پر اعتماد کا مظہر ہے۔ اس بھرپور اعتماد اور دلچسپی کے اظہار پر ہم تمام والدین کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کل بروز جمعہ 12 بجے کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے اس تعلیمی سفر کو مزید کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے۔
انتظامیہ
الترمذی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بٹگرام

10/02/2026

Address

Al Termizi, Near DHQ Hospital Battagram
Batagram
21040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Termizi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Termizi:

Share