06/07/2026
05-07-2026
نوری یوتھ موومنٹ کے شیروں نے کل بھرپور ڈیوٹی نبھائی ۔۔۔ علماء اور زائرین کی خدمت کرکے خوب دعائیں لیں۔۔۔ اللہ پاک اس کار خیر میں شریک تمام دوستوں کو بے شمار برکتوں اور صحت و سلامتی سے نوازے۔