08/06/2025
"عید ہے... لیکن کس کے لیے؟"
"فاضل خان کہاں ہے؟"
آپ سب سے گزارش ہے، آواز اٹھائیں۔
فاضل خان کی رہائی کے لیے، اُس کی واپسی کے لیے، اُس کے اہلِ خانہ کے سکون کے لیے۔
خاموشی ظلم کو تقویت دیتی ہے،
آئیے ہم سب انسانیت کی آواز بنیں۔