Aizaz Welfare Foundation Balochistan

Aizaz Welfare Foundation Balochistan تنظیم کا مقصد پورے بلوچستان میں غریب، لاچار ،مسکین لوگوں کی مدد کرنا
اعزاز ویلفیئر فاونڈیشن بلوچستان

رکھنیاعزاز ویلفیئر فاونڈیشن بلوچستان کی ٹیم نے آج رکھنی کے مختلف علاقوں میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا
26/03/2024

رکھنی

اعزاز ویلفیئر فاونڈیشن بلوچستان کی ٹیم نے آج رکھنی کے مختلف علاقوں میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا

26/03/2024

الحمداللہ
اعزاز ویلفیئر فاونڈیشن بلوچستان نے آج پھر دس مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کیا

 #بارکھان اعزاز ویلفیئر فاونڈیشن بلوچستان نے شجر کاری مہم کا آغاز کردیا ہےبارکھان کے مختلف علاقوں میں شجرکاری کی گئی  مخ...
23/03/2024

#بارکھان

اعزاز ویلفیئر فاونڈیشن بلوچستان نے شجر کاری مہم کا آغاز کردیا ہے

بارکھان کے مختلف علاقوں میں شجرکاری کی گئی
مختلف اقسام کے پودے لگائے گے جس سے ہم غذا، سایہ اور اچھا موسم حاصل کرسکتے ہیں

اعزاز ویلفیئر فاونڈیشن بلوچستان کی ٹیم کا   کا وزٹ بچوں میں ضرورت کی اشیا تقسیم
22/03/2024

اعزاز ویلفیئر فاونڈیشن بلوچستان کی ٹیم کا کا وزٹ
بچوں میں ضرورت کی اشیا تقسیم


 #بارکھاناعزاز ویلفیئر فاونڈیشن بلوچستان کی طرف سے آج بارکھان کے مختلف علاقوں میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا
21/03/2024

#بارکھان
اعزاز ویلفیئر فاونڈیشن بلوچستان کی طرف سے آج بارکھان کے مختلف علاقوں میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا

آئیں ہمارے دست و بازو بنیں اور انسانیت کی خدمت کریں
17/03/2024

آئیں ہمارے دست و بازو بنیں اور انسانیت کی خدمت کریں

تو آئیں کچھ دن بعد شروع ہونے والی مہم میں ہمارا ساتھ دیں
20/02/2024

تو آئیں کچھ دن بعد شروع ہونے والی مہم میں ہمارا ساتھ دیں

 #الحمداللہاعزاز ویلفیئر فاونڈیشن بلوچستان کی رجسٹرڈ سرٹیفکیٹ اور دیگر کاغذات موصول
14/01/2024

#الحمداللہ
اعزاز ویلفیئر فاونڈیشن بلوچستان کی رجسٹرڈ سرٹیفکیٹ اور دیگر کاغذات موصول

اعزاز ویلفیئر فاؤنڈیشن بلوچستان آج باقاعدہ رجسٹرڈ ہوگئی ھے ضمن میں کابینہ کے تمام دوست مبارکباد کے مستحق ہیں اور ان تمام...
24/11/2023

اعزاز ویلفیئر فاؤنڈیشن بلوچستان آج باقاعدہ رجسٹرڈ ہوگئی ھے ضمن میں کابینہ کے تمام دوست مبارکباد کے مستحق ہیں اور ان تمام دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے اس کار خیر میں ہمارا بھرپور ساتھ دیا

30/10/2023

Address

Rakhni
Barkhan
84400

Telephone

+923338049747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aizaz Welfare Foundation Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aizaz Welfare Foundation Balochistan:

Share