Urdu poetry LOvers

Urdu poetry LOvers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu poetry LOvers, Community Organization, Chai, Bannu.

30/07/2022

😊ایک لڑکا ہونے کی حیثیت سے سچ کہوں تو😊

♥ہمیں لڑکیاں حجاب میں ہی اچھی لگتی ہیں.👌♥🌸
🥀

30/07/2022

فاصلے رکھ کر کیا حاصل کر لیا تم نے
آخر رہتے تو آج بھی میرے دل میں ہی ہو

30/07/2022

کیوں نہیں آتی ان کو یاد میری
یہ بات میں روز سوچتا ہوں

30/07/2022

مدّت سے میرا چاند دکھائی نہیں دِیا
اے رویتِ ہلال کمیٹی کہاں ہے تُو؟

30/07/2022

جو بات دل میں تھی اس سے نہیں کہی ہم نے
وفا کے نام سے وہ بھی فریب کھا جاتا

نہ پوچھ جب سے ترا انتظار کتنا ہےکہ جن دنوں سے مجھے تیرا انتظار نہیںترا ہی عکس ہے اُن اجنبی بہاروں میںجو تیرے لب، ترے باز...
27/03/2022

نہ پوچھ جب سے ترا انتظار کتنا ہے
کہ جن دنوں سے مجھے تیرا انتظار نہیں

ترا ہی عکس ہے اُن اجنبی بہاروں میں
جو تیرے لب، ترے بازو، ترا کنار نہیں
فیض احمد فیض

#اسامہ

“صرف روئے گا ہی نہیں یقین کر! تو تڑپے گا بہت🔥”
03/03/2022

“صرف روئے گا ہی نہیں
یقین کر! تو تڑپے گا بہت🔥”

الگ الگ ہیں ہماری_____ ضرورتیں یوں بھیکہ اس کو نیند , مجھے خواب کی ضرورت ہے
03/03/2022

الگ الگ ہیں ہماری_____ ضرورتیں یوں بھی
کہ اس کو نیند , مجھے خواب کی ضرورت ہے

Address

Chai
Bannu

Telephone

+923329643397

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu poetry LOvers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share