Salam Wazir specks

Salam Wazir specks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Salam Wazir specks, Non-Governmental Organization (NGO), help poor peoples, Bannu.

ماشاءاللہ نظیف شمزئی بیزن خیل کے لئے آج ریاض پارک میں چندہ مہم چلایا گیا خراج تحسین پیش کرتے ہیں تمام شمزئی کے نوجوانوں ...
16/11/2025

ماشاءاللہ نظیف شمزئی بیزن خیل کے لئے آج ریاض پارک میں چندہ مہم چلایا گیا خراج تحسین پیش کرتے ہیں تمام شمزئی کے نوجوانوں کو جس نے بھی خصہ لیا ہوں
منجانب:صدر سلام وزیر

اسلام علیکم دوستو نضیف شمزئی بیزن خیل کا نوجوان زندگی اور موت کا کشمکش میں ہے غربت کی وجہ سے اپنا علاج نہ کرسکا لیکن نضی...
03/11/2025

اسلام علیکم دوستو نضیف شمزئی بیزن خیل کا نوجوان زندگی اور موت کا کشمکش میں ہے غربت کی وجہ سے اپنا علاج نہ کرسکا لیکن نضیف بھائی فکر نہ کرے آپ بے سہارا نہیں ہے میں اور میرے ٹیم ممبرز ہر گاؤں کے گلیوں میں ہر شہر کے روڈ میں چندہ مہم چلا کر بہت ساری رقم اکٹھا کرکے اپکے سہارا بنے گے انشاءاللہ
بیزن خیل ویلفیئر آرگنائزیشن صدر سلام وزیر ۔ 🤲

ایزی پیسہ اکاؤنٹ:
📱 0346-9513068 — سعود خان

بینک اکاؤنٹ:
🏦 PK74 HABB 0002167917862303

رابطہ نمبر:
📞 0334-8860185

کل سے روڈ ٹریفک حادثات میں بہت اضافہ ہوا ہے،خدارا اپنی خوشی کو غم میں تبدیل نہ کریں، خصوصاً ہائی سپیڈ اور ون ویلنگ سے اج...
01/04/2025

کل سے روڈ ٹریفک حادثات میں بہت اضافہ ہوا ہے،
خدارا اپنی خوشی کو غم میں تبدیل نہ کریں، خصوصاً ہائی سپیڈ اور ون ویلنگ سے اجتناب کریں!

بنوں: ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر بخت اللہ وزیر کی نگرانی میں ریسکیو1122بنوں نے عید کے دوسرے دن مختلف اوقات میں 35 مختلف ایمرجنسیز میں بنوں کی عوام کو خدمات فراہم کی۔
1: میڈیکل ایمرجنسی 23
2: روڈ ٹریفک حادثات 10
3: ڈوبنے کے واقعات 01
4: فائرنگ/ لڑائی جھگڑے 01

بنوں: ریسکیو کنٹرول روم کو ٹوٹل 515 کالز موصول ہوئی، جن میں 460 غیر ضروری / فیک کالز جبکہ 55 انفارمیٹو کالز شامل ہیں۔ عوام سے گزارش ہے کہ غیر ضروری کالز سے اجتناب کریں،

بنوں: کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں اپ ہماری فری ہیلپ لائن 1122 یا پی ٹی سی ایل نمبر 0928664230 پر ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

ترجمان ریسکیو1122بنوں

09/11/2024

أل سورانی پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن بنوں ۔۔۔۔
اڈیٹوریم ہال بنوں ۔۔.💔😥💔💔

Address

Help Poor Peoples
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salam Wazir specks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share