10/05/2026
عجیب حالات ہیں، قوم معرکہ حق کی خوشیاں منا رہا ہے اور ملک داخلی انتشار کا شکار ہے، باہر ممالک کو منٹوں میں تباہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں لیکن اپنے اندر مٹھی بھر دہشتگردوں سے نمٹ نہیں سکتے۔ دہشتگرد جب چاہے آتے ہیں اور ہمارے بھائی بیٹوں کو شہید کر کے چلے جاتے ہیں آخر ایسا کب ہوگا کہ ہم داخلی ان مٹھی بھر عسکریت پسندوں کو کچل کر آمن لا سکیں۔ کیا صرف دعا کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے؟