Community Empowerment

Community Empowerment Community Empowerment (CE) is a civil society organization dedicated to the sustainable development

چیئرمین کمیونٹی ایمپاورمنٹ، جناب بہرام شہزادہ درانی نے بنوں ٹاؤن شپ میں قائم سویٹ ہوم کے کلاس فور اسٹاف میں عید پیکج تقس...
06/03/2026

چیئرمین کمیونٹی ایمپاورمنٹ، جناب بہرام شہزادہ درانی نے بنوں ٹاؤن شپ میں قائم سویٹ ہوم کے کلاس فور اسٹاف میں عید پیکج تقسیم کیا اور ان کی خدمات کو سراہا۔”

28/02/2026
پاکستان بیت المال کے زیرِ انتظام پاکستان سویٹ ہوم، ٹاؤن شپ بنوں میں مقیم یتیم بچوں کے لیے غیر منفعت بخش فلاحی تنظیم کمیو...
27/02/2026

پاکستان بیت المال کے زیرِ انتظام پاکستان سویٹ ہوم، ٹاؤن شپ بنوں میں مقیم یتیم بچوں کے لیے غیر منفعت بخش فلاحی تنظیم کمیونٹی ایمپاورمنٹ (CE) کی جانب سے ایک خصوصی نقد عیدی سپورٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
تقریبِ تقسیمِ عیدی میں چیئرمین کمیونٹی ایمپاورمنٹ، جناب بہرام شہزادہ درانی نے خصوصی شرکت کی اور اپنے ہاتھوں سے بچوں میں عیدی تقسیم کی۔ اس موقع پر پاکستان سویٹ ہوم ٹاؤن شپ کی انچارج، محترمہ کرن وزیر نے کمیونٹی ایمپاورمنٹ کے اس اقدام کو ایک قابلِ ستائش اور مثالی فلاحی خدمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی سرگرمیاں نہ صرف بچوں کے چہروں پر خوشیوں کی روشنی بکھیرتی ہیں بلکہ انہیں یہ احساس بھی دلاتی ہیں کہ معاشرہ ان کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی خوشیوں میں شریک ہے۔
چیئرمین کمیونٹی ایمپاورمنٹ جناب بہرام شہزادہ درانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ان کی تنظیم ہمیشہ خدمتِ خلق کے مشن میں پیش پیش رہی ہے اور یتیم و نادار بچوں کی فلاح و بہبود ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے عزم کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی ایسے فلاحی و سماجی پروگرامز کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
تقریب کے اختتام پر بچوں کے چہروں پر مسرت کی جھلک نمایاں تھی، اور انہوں نے کمیونٹی ایمپاورمنٹ اور سویٹ ہوم انتظامیہ کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کیا۔






#بنوں





18/10/2024

Address

Opposite Exen Banglow, Jaman Road
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Community Empowerment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share