Bizan Khel Welfare Organization Bannu

Bizan Khel Welfare Organization Bannu This Foundation only works for the poor and deserved people of the society. You are requested to participate in it.

03/09/2025

کل رات مورخہ 2/9/2025 ایک بار پیر فقیر گل بیزن خیل کے لئے اہم میٹنگ تفصیل ویڈیو میں لازمی شئیر کریں
نوٹ چندہ مہم کا سربراہ فرمان اللہ
Ezy : FARMAN ULLAH KHAN
Easy paisa 03149483128

اسلام علیکم دوستوں ایک ہفتہ پہلے ہم نے فقیر گل کو لاہور بیجا ہے وہاں آج ڈاکٹر نے اپریشن کے لئے ایڈمیٹ کیا انشاءاللہ ایک ...
31/08/2025

اسلام علیکم دوستوں ایک ہفتہ پہلے ہم نے فقیر گل کو لاہور بیجا ہے وہاں آج ڈاکٹر نے اپریشن کے لئے ایڈمیٹ کیا انشاءاللہ ایک ہفتہ بعد فقیر گل کا آپریشن ہوگا دعا کرے کامیاب ہوجائے اس کے بارے میں بروز منگل شام8 بجے ہمارے آبائی گاوں مٹکی بیزن خیل مرحوم عزیر گل یعنی ہمارے حجرے میں اہم میٹنگ ہوگا تمام دوست شرکت یقینی بنائے انسانیت کے حاطر
شکریہ

31/07/2025

بیزن خیل درس مسجد میں سولر پلانٹ میں شمسی کی انتہائی ضرورت ہے تفصیل ویڈیو میں
Ezy 03480989590
M salam
Bank PK HABB 0019917900280203
M salam

24/07/2025

قوم عمرزئی کے لئے ویڈیو پیغام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

18/07/2025

بیزن خیل ویلفئیر ارگنائزیشن کے طرف سے مون سون شجرکاری
President M salam wazir

27/06/2025

بنوں ڈی سی صاحب کی تعاون سے فقیر گل کو ایک بیٹری چارجر آئر کولر اور راشن شکریہ سر جی

27/06/2025

پلیز تفصیل ویڈیو میں شیئر لازمی کریں
آج بمورخہ : 27/6/2025 فقیر گل بیزن خیل کے لئے چندہ مہم ہر قسم بند ۔۔۔۔۔۔۔

اسلام علیکم دوستوں یہ ہے طاہر جان لالا یہ یتیم ویلفئیر ارگنایزئشن کا ایک مظبوط ڈونر ہے اگر اسکی بات کی جائے یہ صرف یتیم ...
24/06/2025

اسلام علیکم دوستوں یہ ہے طاہر جان لالا یہ یتیم ویلفئیر ارگنایزئشن کا ایک مظبوط ڈونر ہے اگر اسکی بات کی جائے یہ صرف یتیم تنظیم کے ساتھ ساتھ نہیں بلکہ اپنے علاقے معاشرے میں ہر مستحق کے ساتھ بھرپور مدد کرتا ہے طاہر جان لالا نے ہمارے فقیر گل کے لئے آج 15000 ہزار نقد کیش ہم عطیہ کیا شکریہ گرانہ
Ezy 03480989590
M salam

روشن اسلامک سکول کے مالک جناب اصف علی شاہ نے اپنے سکول کے بچوں سے فقیر گل بیزن خیل کے لئے چندہ اکٹھا کیا جو ٹوٹل 10140 ر...
23/06/2025

روشن اسلامک سکول کے مالک جناب اصف علی شاہ نے اپنے سکول کے بچوں سے فقیر گل بیزن خیل کے لئے چندہ اکٹھا کیا جو ٹوٹل 10140 روپے جمع ہوگئے اس طرح تعلم کے ساتھ ساتھ سکولوں میں سب بچوں کو معاشرے کا سوشل سوچ بتانا ضروری ہے
Ezy 03480989590
M salam

20/06/2025

اج قوم بیزن خیل کا بیٹا فقیر گل کے لئے ہر قسم تعاون کرنے کا اتفاق
Ezy account 03480989590
M salam

Address

Bannu

Telephone

+923339762864

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bizan Khel Welfare Organization Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bizan Khel Welfare Organization Bannu:

Share