17/12/2024
*میراخیل ویلفئر تنظیم ضلع بنوں* ۔۔۔ تنظیم کے عہدیداروں کے نام خط. ۔۔۔۔۔ ۔ اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ. امید ھے اپ سب خیرئت سے ھونگے۔ جیسا کہ اپ جانتے ھیں کہ ھم نے تنظیم کے فورم پر " اپنی مدد اپ کے تحت " عوام الناس کی فلاح و بہبود کے لئےگذشتہ سال جولائ سے کام شروع کیا ھے۔ یہ کاوش علاقے کی ابتر صورتحال کو بہتر بنانے تک جاری رھے گی۔ تنظیم کے جتنے عہدے دار ھیں۔ ان سے میری گذادش ھے کہ ماھانہ چندہ بقاعدگی سے خود بھی جمع کر لیا کریں۔ اور گھر کے افراد اور یار دوستوں کو بھی دعوت دیا کریں۔ اجلاس نہ ھونے کی صورت میں اپ چندہ فنانس سیکریٹری کو کیش کی صورت میں بھی دے سکتے ھیں اور ایزی پیسہ کے ڈریعے بھی بھیج سکتے ھیں. لیکن ناغہ نہیں ھونا چاھئے۔ واضح ھو کہ ھمارا کوئ سیاسی ایجنڈا نہیں۔ ھم صرف اور صرف اللہ کی رضا کے لئے مخلوق خدا کے لئے اسانیاں پیدا کرنے کوشش کر رھے ھیں۔ اللہ ھم سب کا حامی و ناصر ھو۔ امین. شکریہ. میرقادرخان. چیرمین 03339136371 توصیف اللہ. صدر 9601205 0336 شاکراللہ خان. فنانس سیکریٹری ایزی پیسہ اکاونٹ 03350810631 اکونٹ نمبر میزان بنک 82020104466166 و جملہ اراکین