Help Me Welfare Organization

Help Me Welfare Organization This page is only for to help needy and poor people's in our society. our aims and goals is only to improve the quality life our community.

ازاد گراونڈ  میرانشاہ روڈ پر لو گ گیلا من وزیر کی میت کی استقبال کے  لیے کھڑے ہیں
11/07/2024

ازاد گراونڈ میرانشاہ روڈ پر لو گ گیلا من وزیر کی میت کی استقبال کے لیے کھڑے ہیں

اپنی زکوات عطیات اور صدقات  ہیلپ می  فاونڈیشن کو دی جیئے اور غریبوں کی مدد کرے شکریہ                                    ...
12/03/2024

اپنی زکوات عطیات اور صدقات ہیلپ می فاونڈیشن کو دی جیئے اور غریبوں کی مدد کرے شکریہ










Pyara Islam

 #ماشاءاللہ آج آزاد منڈی کے مقام پر جو واقع ہوا تھا ان میں جو زخمی ہوئے ہیں اس کیلئے ایمرجنسی میں ان بہادروں نے اپنا خون...
26/11/2023

#ماشاءاللہ
آج آزاد منڈی کے مقام پر جو واقع ہوا تھا ان میں جو زخمی ہوئے ہیں اس کیلئے ایمرجنسی میں ان بہادروں نے اپنا خون عطیہ کیا ۔۔
شاد رہو آباد رہو خوش رہوں سب کے سب ۔
یااللہ ہمارے وطن مزید رحم کریں آمین ۔

ایمرجنسی اپیل برائے امدادبلقیاز خان کوٹکہ اطلس خان سرائے نورنگ کا رہائشی ہیں ۔اسکا جوان سال بیٹی کی سر میں درد ہوتا تھا ...
22/11/2023

ایمرجنسی اپیل برائے امداد

بلقیاز خان کوٹکہ اطلس خان سرائے نورنگ کا رہائشی ہیں ۔
اسکا جوان سال بیٹی کی سر میں درد ہوتا تھا علاج کے لیے پشاور لے گیا معلوم ہوا کہ بچی کے سر میں رسولی ہیں جسکا آپریشن ہوگا ۔ انتہائی غربت کی وجہ سے صیحت کارڈ پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں آپریشن ہوا ۔
آپریشن کی وجہ سے جان تو بچ گئی لیکن بچی کی نظر چلی گئی اور دونوں آنکھوں سے معذور ہوگئی ۔
تقریباً ایک سال بعد دوبارا بچی کی سر میں درد پیدا ہوئی ڈاکٹروں نے دوبارہ آپریشن کرنے کی تشخیص کی ۔
اب چونکہ صیحت کارڈ حکومت کی طرف سے بند ہیں ۔ جو جمع پونجی جمع کی تھی وہ تو لگائی ۔ گاؤں کے مسجدوں میں چندہ جمع کرکے آج آپریشن تو ہوگئ لیکن باقی علاج کے لیے رقم کی سخت ضرورت ہیں ۔
لہذا صاحب استطاعت لوگوں سے پر زور اپیل ہیں کہ اس معصوم بچی کے ساتھ حسب توفیق امداد کرے ۔ بچی فلحال قومیں میں ہیں بچی کی زندگی کا سوال ہیں ۔
نمبر ۔ 03339761169
ایز ی پیسہ اکاؤنٹ ہے ۔

17/09/2023

ہر سیکنڈ ،ہر منٹ ،ہر گھنٹہ درد،تکلیف،بے خوبی میں گزرتا ہے ۔۔ کیا کوئی ماں یا والد برداشت کرپائیں گے ۔
میرے دوستوں اوورسیز ھم وطنوں ایمن بچی کئی دوستوں سے سوئی نہیں ۔۔ملک میں یا ملک سے باہر ان بچوں کی علاج کیلئے تعاون کریں
۔Osama (Father): 0331 4325756
Jazz Cash (M Mustafa) 03000529806
Account MCB : 0571 0494 0100 0226
Branch Code:1144
IBN # PK03 MUCB 0571 0494 0100 0226

اگر کسی کو خون کی ضرورت ہو تو درجہ زپل نمبرز پر رابطہ کریں۔۔۔ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئر کریں۔۔
13/06/2023

اگر کسی کو خون کی ضرورت ہو تو درجہ زپل نمبرز پر رابطہ کریں۔۔۔ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئر کریں۔۔

اج بروز ہفتہ : 10/06/2023 بنوں میں تیزترین بارش کی تباہ کاریاں ؛ اس وقت بنوں DHQ ہسپتال میں درجنوں افراد شدید زخمی پڑے ہ...
10/06/2023

اج بروز ہفتہ : 10/06/2023

بنوں میں تیزترین بارش کی تباہ کاریاں ؛

اس وقت بنوں DHQ ہسپتال میں درجنوں افراد شدید
زخمی پڑے ہیں اور خون کی اشد ضرورت ہے ۔ ذرایع

( شا ہی د ) ہونے والوں کی تعداد 10 تک پہنچ گئی
ذرایع ۔۔۔۔

بلڈ # ڈونیٹ کرنے والوں کی اشد ضرورت ہے

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Help Me Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share