Meezab e rahma pakistan

Meezab e rahma pakistan Non Profit Organization
Put a Smile On Someone Face Meezab is an apolitical organization that works solely for humanity without any personal interest.

All the members of its team work without any compensation, and donate a hundred rupees out of their own pocket every month and with this money they start a small business for a helpless, Disabled, widows and orphans. So that they could earn their living and not be in need of anybody. We cater to the various needs of the people in our area, such as emergency blood transfusions, enrolling orphans in

schools and paying their fees, with this we are now planning to arrange marriages for all our disabled sisters and brothers so that they can get their support. Goals We Targeted at......
Building of schools and providing free bus services to the whole district. Constructing halls in funeral houses where Old copies of Quran shareef could be kept and If it rains then a deceased body would also be safe. Establishing a hospital where free services would be provided. Placing a home in which widows and needy sisters could work and earn living for their selves. Establishing Shelter houses in front of hospital. Repairing of broken parts in roads. Planting plants on barren lands. Arranging marriages for disabled people and teaching them businesses.inShallah

تنزیلہ بچی کا آپریشن ہوگیا ہے الحمدللہ۔دوبارا ایک مہنگا پلیٹ لگا دیا گیا ڈاکٹرز نے کہا پہلا آپریشن صحیح طرح سے کامیاب نہ...
01/09/2026

تنزیلہ بچی کا آپریشن ہوگیا ہے الحمدللہ۔
دوبارا ایک مہنگا پلیٹ لگا دیا گیا ڈاکٹرز نے کہا پہلا آپریشن صحیح طرح سے کامیاب نہیں ہوا تھا۔
ایک ٹانگ کی پیمائش دوسرے سے کم تھی اب اسے نارمل کر دیا گیا۔
اللہ پاک اس بچی کی قسمت اچھی کریں تاکہ وہ اپنے پھیروں پر چل پڑے ۔

تنزیلہ بچی کے اوپر گھٹنوں کے راڈ ہٹائے جانے کا وقت الحمدللہ آگیا ہے۔کئ دنوں سے وہ ایڈمیٹ ہے انشاء اللہ سوموار کو آپریشن ...
28/08/2026

تنزیلہ بچی کے اوپر گھٹنوں کے راڈ ہٹائے جانے کا وقت الحمدللہ آگیا ہے۔
کئ دنوں سے وہ ایڈمیٹ ہے انشاء اللہ سوموار کو آپریشن ہوگا یہ سلسلہ فروری 2022 سے آرہا ہے۔
انشاءاللہ بہت جلد وہ صحت یاب ہوکر زندگی آسانی سے گزارنا شروع کرے گی۔
یہ سب آپ کی بدولت اور اللہ پاک کی مہربانیوں سے ممکن ہوا۔

22/07/2026

Bannu District me 25 agust tak network band rahega Rabtha K lie Mozart khwa hai

01/07/2026

ضیعف العمر شخص جو عام لفظوں میں باپ ہی کہتے ہے ہم اس عمر میں مزدوری کرتے دیکھا تو اللہ پاک نے مہینے بھر کا راشن دیا بابا جی نے بے شمار دعائیں کی۔
لوکیشن منگل میلہ



25/06/2026

منگل میلہ میں ایک محنت کش بھائ کے ریڑھی میں سامان جب ہم نے رکھا تو اس نے کہا کہ بتاؤ کہا لیکر جاو ہم نے سرپرائز کہتے ہوئے کہا جہاں آپ کا گھر ہو وہاں لیکر جاو۔
دوسرا بھائی گودام میں مزدوری کرتا تھا گھر کا واحد کفیل تھا اس کی سلری بہت کم تھی اسے اللہ پاک کی طرف سے میرے یوکے والے بہن بھائیوں کی سائیڈ سے گفٹ دیا گیا۔

سب ساتھی سے اپیل ہے ،کہ محمد کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں کہ اللہ تعالیٰ ان کو اچھی صحت دے ،،،اور ان کو علاج کیلئے پیسے کی ...
12/06/2026

سب ساتھی سے اپیل ہے ،کہ محمد کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں کہ اللہ تعالیٰ ان کو اچھی صحت دے ،،،اور ان کو علاج کیلئے پیسے کی ضرورت ہے ہمدرد ساتھی خصوصی امداد کریں،،،،،جاز کیش اور ایزی پیسہ نمبر 03327479178

اھم اعلانفٹبال پلیر غریب گل کا اپریشن ہے جس پر تقریبا ایک لاکھ خرچہ آتا ہے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے اپریشن نہیں کر سکتا تم...
07/06/2026

اھم اعلان
فٹبال پلیر غریب گل کا اپریشن ہے جس پر تقریبا ایک لاکھ خرچہ آتا ہے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے اپریشن نہیں کر سکتا تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ غریب گل کے ساتھ مالی معاونت کریں شکریہ ۔۔۔
03265022101
Zeeshan Ahmad
Easy paisa

20/05/2026

اس بچی کی علاج کیلئے اس فیملی کو اللہ پاک کی طرف سے 20000 سے گفٹ کردیے گئے۔
شکریہ حاجی رامبیل خان وزیر

18/05/2026

بابا جی کی خوشی محسوس کریں۔

15/05/2026

بنوں سٹی۔
ضرورت مندوں کی مدد کریں کیونکہ آپ جو بھی ضرورت پڑتی ہے

Address

Street No 1
Bannu
28100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meezab e rahma pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Meezab e rahma pakistan:

Shortcuts

Share