04/08/2026
https://www.facebook.com/share/1BmX9ySRqg/
✨ آپ صرف ایک فالوور نہیں… انسانیت کے سفیر بن سکتے ہیں! 🤝❤️
کیا آپ اُن لوگوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہتے ہیں جو سیلاب زدگان تک کھانا پہنچاتے ہیں؟
کیا آپ اُن رضاکاروں کا حصہ بننا چاہتے ہیں جو یتیموں کے سروں پر شفقت کا ہاتھ رکھتے ہیں، بیواؤں کا سہارا بنتے ہیں، پیاسوں کو پانی پہنچاتے ہیں، بیماروں کی خدمت کرتے ہیں اور ہر آفت میں سب سے پہلے میدانِ عمل میں نظر آتے ہیں؟
تو پھر آج ہی الخدمت والنٹیر پاکستان کے آفیشل فیس بک پیج سے جڑ جائیں۔
یہ صرف ایک فیس بک پیج نہیں، بلکہ پاکستان کے خدمتِ انسانیت کے عظیم رضاکاروں، نوجوان لیڈرز اور تبدیلی لانے والوں کی کمیونٹی ہے۔
🌱 انسانیت کی خدمت کی تازہ سرگرمیاں
🚑 ریلیف، ریسکیو اور فلاحی مہمات
🎓 ٹریننگ، ایونٹس اور والنٹیرنگ کے مواقع
💚 متاثر کن کہانیاں اور حقیقی ہیروز کی جدوجہد
فخر سے کہیں:
"میں انسانیت کا خادم ہوں، اور اُن لوگوں کے ساتھ ہوں جو دوسروں کی زندگی میں آسانی پیدا کرتے ہیں۔"
📢 آج ہی پیج کو Follow کریں، Like کریں اور اپنے دوستوں، خاندان، ساتھیوں اور تمام رضاکاروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔
👉 الخدمت والنٹیر پاکستان
"خدمت صرف ایک عمل نہیں، بلکہ ایک طرزِ زندگی ہے۔"
مزید معلومات اور والنٹیرنگ کے مواقع کے لیے volunteer.alkhidmat.org ھی وزٹ کریں۔
Engaging youth to volunteer, innovate, and serve, Alkhidmat Volunteers Pakistan leads initiatives that foster compassion and build stronger communities.