احمد شاہ فاؤنڈیشن - خیریة

احمد شاہ فاؤنڈیشن - خیریة احمد شاہ فاونڈیشن-خیریة آپکے اعتماد کا نام

احمد شاہ خیریة آپکے عطیات شفاف طور پر مستحقین تک پہنچانے والا ادارا ہے جو آپ بخوبی جانتے ہیں۔ الحمد للہ۔
رابطہ وٹسپ۔03469281215

شئیر کریں
16/01/2026

شئیر کریں

اگر ہم سمجھ لیں کہ یہ ہماری سگھی بہن ہے، تو بتائیں آپکے دل میں کیا ہوگا کہ گھر کی شہزادی کو کیسے رخصت کریں گے ||آئیں مل ...
04/01/2026

اگر ہم سمجھ لیں کہ یہ ہماری سگھی بہن ہے، تو بتائیں آپکے دل میں کیا ہوگا کہ گھر کی شہزادی کو کیسے رخصت کریں گے ||
آئیں مل کر اس بہن کو بھی عزت سے رخصت کریں
جاز کیش۔۔۔ 03469281215

آج کل کے مشکل ترین دور میں المیہ یہ ہے کہ سینکڑوں گھروں میں فاقے ہیں اور ان میں سے کچھ سفید پوش لوگ بھوک برداشت کر لیتے ...
16/10/2025

آج کل کے مشکل ترین دور میں المیہ یہ ہے کہ سینکڑوں گھروں میں فاقے ہیں
اور ان میں سے کچھ سفید پوش لوگ بھوک برداشت کر لیتے ہیں مگر کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے۔
الحمد للہ اپنی استعداد کیمطابق ہم خود بھی ایسے لوگوں کو سپورٹ کر رہے ہیں۔
لیکن بعض دفعہ اپنے فالورز سے کہنے پر بھی خوشی محسوس ہوتے ہیں ۔
کہ مستحق اور ڈونر دونوں کی دعائیں جیت لیں۔۔
آپ میں سے کوئ اگر صدقہ دینا چاہتا ہو تو رابطہ کر لے
جیز کیش۔03469281215

😭😭😭😭پھٹی آواز میں کہا بیٹا اک تو میرا مرض ہے جس سے آئے روز ہزاروں کی دوائیں لینی پڑتی ہیں اوپر سے راشن بھی ختم ہو جاتا ہ...
31/08/2025

😭😭😭😭
پھٹی آواز میں کہا بیٹا اک تو میرا مرض ہے جس سے آئے روز ہزاروں کی دوائیں لینی پڑتی ہیں اوپر سے راشن بھی ختم ہو جاتا ہے
اور میرے پاس میرے یتیم بچے نہیں میرے نواسوں کا سہارا بھی چھن چکا ہے اسکے بھی بچے ہمارے ذمے ہیں۔۔
میرا اکیلا یتیم بچہ 15 ہزار ماہانہ پر کام کرتا ہے جس سے کچھ بھی نہیں ہوتا
راشن اور دواوں کا 50 ہزار قرضہ جمع ہو گیا ہے
اور اب پھر سے دوائیں بھی لینی ہیں اور راشن بھی ختم ہے۔۔۔

کیا کوئ ہے جو اس بیوہ اور اسکے یتیموں کا سہارا بنے۔۔۔۔؟
رابطہ۔۔۔۔ 03325501941

10/04/2025

اپنا غیر ضروری یا پرانا فرنیچر، چارپائیاں وغیرہ فاونڈیشن کو دیں
کل ایک گھر جانا ہوا جس میں 10 افراد اور صرف دو چارپائیاں تھیں۔

26/01/2025

الحمد للہ، آج اک مستحق کو روزگار ، اک کو راشن اور اک کو 100 بیٹری مہیا کی گئی، کل لاگت۔ 33000

کیا آپ حصہ لیں گے
02/10/2024

کیا آپ حصہ لیں گے


جامعہ دعوت الاسلام کے ایک مستحق طالبعلم کو درج ذیل کتب درکار ہیں۔
کوئ بھائ اس صدقہ جاریہ میں حصہ لینا چاہتا ہو تو رابطہ کرے۔۔۔
طالبعلم کا تعلق دھرمہ خیل سورانی سے ہے۔۔
03469281215

نیز احمد شاہ فاؤنڈیشن - خیریة کی طرف سے مساجد میں پنجوقتی ڈیجیٹل گھڑیال، قرآن پاک، اور الماریوں کے شعبے کا بھی آغاز ہو رہا ہے۔
احباب اسکے لئے بھی ڈونیشن کا حصہ بن سکتے ہیں۔
جسکے لئے ہمارے فاؤنڈیشن کے مدیر برائے مساجد و مدارس فنڈ، اکاونٹ مینیجر مفتی طارق محمود صاحب ہیں
جن سے آپ براہ راست رابطہ کر کے ڈونیشن اور اصول و ضوابط کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
رابطہ نمبر مفتی طارق محمود۔03335995781
اسکے علاوہ جو ہمارے کام سے واقف ہیں اور فاونڈیشن چندہ باکس اپنی دکان میں رکھنا چاہتے ہیں تو وہ احباب بھی رابطہ کریں۔
شکریہ

25/08/2024

یا اللہ وزیرستان امن پاسون کو کامیابی سے ہمکنار فرما۔
🤲
#امن

06/08/2024

معزز ڈونرز۔
مجھے کوئ ایسا پروجیکٹ بتائیں جس سے بیواوں، یتیموں کو روزگار مہیا کیا جا سکے ساتھ
حکمت عملی بھی بتائیں
کمنٹ پلیز۔

02/06/2024
02/06/2024

لوگوں کی مدد عاجزی سے کریں۔ انکو مسکرانے کا موقع دیں | اگر آپکی سکرین اور اصل زندگی میں فرق ہے تو اللہ سے معافی مانگیں | اللہ ہمیں غرور و تکبر کی لعنت سے محفوظ رکھے۔
احمد شاہ فاؤنڈیشن - خیریة 03469281215

Address

Bannu
0928

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when احمد شاہ فاؤنڈیشن - خیریة posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to احمد شاہ فاؤنڈیشن - خیریة:

Share