Salma blood welfare organization سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن بنوں ڈومیل

  • Home
  • Pakistan
  • Bannu
  • Salma blood welfare organization سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن بنوں ڈومیل

Salma blood welfare organization سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن بنوں ڈومیل official page of blood emergency service

12/06/2026

ایک مریض کو فوری طور پر B Negative (B-) خون کی ضرورت ہے۔ اگر کوئی بھائی یا دوست B Negative خون رکھتا ہو اور خون عطیہ کر سکتا ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
03349885689
Faheem Dawar Dawar

06/06/2026

آج ہمارے پاس *لکی مروت* سے ایک معصوم گڑیا مہمان بن کر آئی۔ یہ ننھی پری *تھیلیسیمیا* جیسی موذی بیماری سے لڑ رہی ہے اور ہر مہینے خون لگوانے سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن بنوں ڈومیل آتی ہے۔

اس کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر لگتا ہی نہیں کہ یہ بچی اتنی بڑی آزمائش سے گزر رہی ہے۔ ماں باپ کی آنکھوں میں بیٹی کے لیے امید اور دعائیں ہیں۔

Address

Bannu

Telephone

+923480927310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salma blood welfare organization سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن بنوں ڈومیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Salma blood welfare organization سلمہ بلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن بنوں ڈومیل:

Share