Pakistan Chmist And Drugest Association South Region -Bannu

Pakistan Chmist And Drugest Association  South Region -Bannu پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن بنوں ڈویژن

09/03/2024
28/02/2024

ماشاءاللہ ❣️ ہماری اولین ترجیح آپکے مسائل حل کرنا! ❤️
چیئرمین حاجی احسان صاحب کی بروقت مداخلت کے باعث میڈیسن برادری کے دو فریقین کے مابین لین دین مسئلہ کے بعد صلح طے پائی۔ دونوں فریقین بغل گیر ہوئے۔ اور آئندہ کیلئے بھائیوں کی طرح کاروبار کرنے کا عہد کیا گیا ۔
پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن بنوں ہمیشہ آپکے ساتھ رہے گی انشاء اللہ ❤️

20/02/2024
خوشخبری ❤️❣️❤️شکر الحمد اللہ ❣️ کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن بنوں کے مشران چیئرمین حاجی احسان صاحب اور وائس چیئرمین حاجی...
14/02/2024

خوشخبری ❤️❣️❤️
شکر الحمد اللہ ❣️ کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن بنوں کے مشران چیئرمین حاجی احسان صاحب اور وائس چیئرمین حاجی عجب گل نے پشاور ہائی کورٹ میں کیس Submit کردیا۔ جس میں ڈرگ رولز 2017 کے خاتمے اور کیٹگری C لائسنس کی بحالی شامل ہیں۔ کیس دوبارہ Submit کرنا بہت بڑی کامیابی ھے۔ انشاء اللہ میڈیسن برادری کو بہت جلد خوشخبری سنائیں گے ❤️
سید ساجد شاہ
پریس سیکرٹری پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن بنوں

07/02/2024

پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن بنوں کی کابینہ مشران کی طرف سے انجمن تاجران ضلع بنوں کے صدر پیر گل منظور کو مبارکباد پیش کی گئی ۔

عوام کے مسائل کو موثر انداز سے اجاگر کرنا اور معاشرے میں بگاڑ، اقربا پروری اور بد عنوانی کی نشاندہی کرنا میڈیا کی اہم ذم...
11/01/2024

عوام کے مسائل کو موثر انداز سے اجاگر کرنا اور معاشرے میں بگاڑ، اقربا پروری اور بد عنوانی کی نشاندہی کرنا میڈیا کی اہم ذمہ داری ہے مقامی صحافیوں نے ہمیشہ یہاں کے عوام کی بہتر انداز میں نمائندگی کی ہے اور ائندہ بھی توقع ہے کہ وہ بنوں کے عوام کی بہتر انداز میں نمائندگی کرتے ہوئے اپنا فریضہ بہترین انداز میں سر انجام دیں گے

ان خیالات کا اظہار کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن بنوں کے عہدیداروں نے چئیرمین احسان اللہ خان وائس چئیرمین عجب گل خان، صدر حافظ الطاف الرحمن اور نائب صدر زاہد خان کے قیادت میں پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد دینے کے موقع پر پریس کلب میں کیا انہوں نے کہا کہ معاشرے میں صحافیوں کا کردار ہر دور میں بہت اہم رہا ہے اور معاشرے میں اس کو چوتھا ستون اسی موثر کردار کی وجہ سے کہا جاتا ہے بنوں پریس کلب کی ایک تاریخ ہے بنوں کے تما دیرینہ مسائل کو مختلف اوقات میں جس موثر انداز سے بنوں پریس کلب نے اجاگر کیا ہے اسی وجہ سے یہاں کے عوام کے مسائل حل ہوئے ہیں انہوں نے نو منتخب کابینہ کے صدر پیر نیاز علی شاہ اور دیگر اراکین کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ و ہ ماضی سے زیادہ اپنا کردار موثر کریں گے کیونکہ اس وقت معاشرے کو میڈیا کے مثبت اور موثر رول کی بہت زیادہ ضرورت ہے اس موقع پر نو منتخب صدر پیر نیاز علی شاہ نے ان کو یقین دلایا کہ ہمیں ماضی میں بھی قلم کی حرمت کا احساس تھا اور اب بھی ہے اور ہمیں معاشرے میں جہاں بھی کوئی کمی کوتاہی نظر ائے گی ہم سمجھوتہ کئے بغیر ان کی نشاہدہی کریں گے اور حکمرانوں اور عوام کے درمیان پل کا کردار ادا کریں گے اور کیمسٹس برادری سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ انسانی جان سے کھیلنے سے گریز کریں اور دو نمبر اور جعلی ادوایات جو بھی رکھے ان کے خلاف تنظیمی کارروائی کریں کیونکہ یہ معاشرے اور ہم سب کے مشترکہ دشمن ہیں۔

انا للہ وانا الیہ لرجعوناطلاع فوتگی
25/12/2023

انا للہ وانا الیہ لرجعون
اطلاع فوتگی

02/12/2023

پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن بنوں کے صدر حافظ الطاف الرحمن کا بھتیجا بقضائے الٰہی وفات پا چکا ھے۔ نماز جنازہ کل اتوار صبح 10 بجے بمقام نورنگ ادا کی جائے گی ۔ تمام ساتھیوں سے دعائے مغفرت اور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

 #پریس  #ریلیز! #پاکستان  #کیمسٹ  #اینڈ  #ڈرگسٹ  #ایسوسی  #ایشن  #بنوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں متفقہ طور پ...
14/09/2023

#پریس #ریلیز!
#پاکستان #کیمسٹ #اینڈ #ڈرگسٹ #ایسوسی #ایشن #بنوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں متفقہ طور پر حکومت وقت، ضلعی انتظامیہ اور پولیس افسران سے پرزور مطالبہ کیا گیا کہ 3 دن کے اندر اندر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث خواجہ سراؤں کو ضلع بدر کیا جائے۔ ھماری برادری علمائے کرام کے شانہ بشانہ کھڑی ھے۔ ھمارے جائز مطالبات پر عمل درآمد نہ ھونے کی صورت میں ھڑتال کی کال دی جائے گی ۔ جس سے جنوبی اضلاع شدید متاثر ہو گے۔ ھم محنت مزدوری سے حلال رزق کمانے والے خواجہ سراؤں کی قدر کرتے ہیں ۔
اجلاس میں یہ بھی مطالبہ کیا گیا کہ بلوچستان میں تبلیغی جماعت پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے ۔ ھم ایسے واقعات کی پرزور مزمت کرتے ہیں ۔ تبلیغی بھائیوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے ۔ یہ ایک پر امن اور بے ضرر جماعت ھے۔ حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی ذمہ داری ھے کہ ھر شہری کی جان مال عزت و آبرو کی حفاظت کی جائے ۔

ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کی پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن بنوں آفس آمد!ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر.... پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگس...
11/09/2023

ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کی پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن بنوں آفس آمد!
ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر....
پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن (PCDA) کے ساتھ سیف سٹی سسٹم کے ساتھ مارکیٹ کے Connectivity کے حوالے سے ملاقات. سٹی میں کیمرے لگانے کے حوالے سے تعاون کی یقین دھانی کرائی گئی ۔ جس پر جلد از جلد عمل کیا جائے گا ۔

Address

Bannu Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Chmist And Drugest Association South Region -Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share