Haider welfare organization bannu

Haider welfare organization bannu Let’s help those who’s crying for basic needs …

14/11/2025

حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن تقسیم نمبر 22 مولانا امیر اللہ صاحب کی بیان

انشاء اللہ تقسیم نمبر 20 12 ستمبر بروز جمعہ شام 5 بجے ہو گی۔غریبوں کو مدد  دنیا اور آخرت دونوں میں اللہ کی طرف سے برکت ا...
10/09/2025

انشاء اللہ تقسیم نمبر 20
12 ستمبر بروز جمعہ شام 5 بجے ہو گی۔

غریبوں کو مدد دنیا اور آخرت دونوں میں اللہ کی طرف سے برکت اور انعامات حاصل کرنے کا ایک طریقہ ہے۔

17/07/2025

انشاء اللہ تقسیم نمبر 19 بروز اتوار 20 جولائ کو ہوکی ،حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن بنوں...

اسلامی تعلیمات صدقہ کی اہمیت پر زور دیتی
ہیں، اسے دولت کو پاک کرنے، اللہ کی نعمتوں کو حاصل کرنے اور ضرورت مندوں کی مدد کرنے کے ذریعہ کے طور پر اجاگر کرتی ہیں۔ قرآن مجید کی آیات اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات غریبوں اور مصیبت زدہ لوگوں کو دینے کی ترغیب دیتے ہیں، اس بات پر زور دیتے ہیں کہ صدقہ دینے سے کم نہیں ہوتا بلکہ اللہ کی طرف سے کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔

25/05/2025

انشاء اللہ تقسیم نمبر 18 کل 26 مئی بروز سوموار کو ہوکی ،حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن بنوں...

06/05/2025

السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ
علاقے کے لوگوں ہم تقسیم میں کچھ تبدیلیاں کر رہاہوں اگر آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہو، جسے کو واقعی مدد کی ضرورت ہو ، تو برائے مہربانی شیئر کریں، اور میں بھی تحقیق کروں گا ، اور اسکے بعد ہم اسے فہرست میں ضرور شامل کروں گا۔
WhatsApp no +92 343 3339496

Address

Norar Road Bannu Kpk
Bannu Cantonment
28110

Telephone

+923433339496

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider welfare organization bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share