بنوں یوتھ آرگنائزیشن

بنوں یوتھ آرگنائزیشن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from بنوں یوتھ آرگنائزیشن, Community Organization, Township Bannu, Bannu Cantonment.
(34)

20/04/2019

بنوں یوتھ آرگنائزیشن

20/04/2019
Ihsan Wazir Official

Ihsan Wazir Official

ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر کیساتھ بنوں کے عوام کی محبت کا اظہار
Muhammad Ali Asghar PAS

20/04/2019

میں ایک سوشل ورکر کی خثیت سے ڈپٹی کمشنر ضلع بنوں محمد علی اصغر صاحب کا بے حد مشکور ہوں۔جس نے آج مجھے سرٹیفیکیٹ سے نوازا۔
ڈپٹی کمشنر ضلع بنوں محمد علی اصغر صاحب جہاں بھی ہو اللہ پاک آپکو خوش رکھے۔اور لمبی زندگی عطا فرمائے امین ۔
ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہے۔

احسان وزیر
سوشل ورکر ضلع بنوں
Muhammad Ali Asghar PAS ❤🌺🇵🇰

20/04/2019

ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر ہوید ٹو ککی روڈ پر کام شروع کرنے کا افتتاح کر رہے ہیں۔ (نوراسلام)

20/04/2019

ڈپٹی کمشنر ضلع بنوں آفس میں اپنے دوستوں کے ساتھ گروپ فوٹو ۔۔
احسان وزیر

20/04/2019

بنوں ٹیلنٹ کے رپورٹر کے ساتھ ڈپٹی کمشنر آفس میں فوٹو۔

احسان وزیر
سوشل ورکر ضلع بنوں

20/04/2019

خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں میں ایک مریض کو ایمرجنسی +A بلڈ کی ضرورت ہے ۔
رابطہ نمبر 03439333200

20/04/2019

خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں میں ایک غریب مریض کو ایمرجنسی +A
بلڈ کی ضرورت ہے۔
03028831968

19/04/2019
19/04/2019

ڈی پی او ضلع بنوں یاسر آفریدی صاحب ایک زندہ دل انسان ہے۔
اللہ پاک لمبی زندگی عطا فرمائے امین ثمہ امین
🇵🇰🌺❤

19/04/2019
Ihsan Wazir Official

Ihsan Wazir Official

ایبٹ آباد میں استانی کا چھوٹی سی بچی کے ساتھ بہیمانہ ظلم۔سرکاری سکولوں میں ٹیچروں کا بچوں کے ساتھ رویہ تبدیلی سرکار کا پول کھل گیا عوامی حلقوں کا محکمہ تعلیم ایبٹ آباد کی اے ڈی او ٹیچر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔اس ویڈیو میں دیکھیں.

19/04/2019

ایبٹ آباد میں استانی کا چھوٹی سی بچی کے ساتھ بہیمانہ ظلم۔سرکاری سکولوں میں ٹیچروں کا بچوں کے ساتھ رویہ تبدیلی سرکار کا پول کھل گیا عوامی حلقوں کا محکمہ تعلیم ایبٹ آباد کی اے ڈی او ٹیچر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔اس ویڈیو میں دیکھیں

18/04/2019

یہ بچے صحیی سلامت اپنے چاچا عبداللہ ولد وزیر جمال سکنہ دبئ گیٹ نوشہرہ کینٹ کو حوالہ کیا جن دوستوں نے اس کار خیر میں حصہ لیا تھا ان کا بہت بہت شکریہ

18/04/2019

ضلع بنوں کے ریونیو سٹاف نے ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر کے ٹرانسفر پر الوداعی پروگرام کیا۔
ڈپٹی کمشنر ضلع بنوں محمد علی اصغر صاحب کی آلودعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ۔ (نوراسلام)

18/04/2019

ضلع بنوں کے ریونیو سٹاف نے ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر کے ٹرانسفر پر الوداعی پروگرام کیا جس میں ڈپٹی کمشنر بنوں کو ضلع بنوں کی روایتی لونگی پہنائی گئی۔ (نوراسلام)

18/04/2019

کے پی فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی بنوں ڈویژن کا مصالحہ میں ملاوٹ کے خلاف کریک ڈاؤن ۔
فوڈ اتھارٹی بنوں ڈویژن کے ڈپٹی ڈائریکٹر آصف خان چمکنی کی نگرانی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر واصف خان،فوڈ سیفٹی آفیسر خالد خان آفریدی اور زبیر علی یوسفزئی نے کل صبح اور رات ملاوٹ مافیا کے خلاف دو بڑی کاروائیاں کرتےہوئے ہزاروں کلو چوکر اور کپڑوں کا رنگ (نان فوڈ گریڈ کلر) رنگے ہاتھوں پکڑا ۔تینوں مصالحہ پروڈکشن یونٹ کو موقع پر سیل کر دیا گیا اور بھاری جرمانے لگائے ۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر آصف خان چمکنی نے سخت ہدایات جاری کی اور کہا کہ ملاوٹ مافیا کے خلاف گھیرا تنگ ہوچکا ہے۔مزید کہا کہ بنوں کی عوام اور پولیس کے تعاون سےایسے کاروائیاں جاری رہیں گی ۔
Report by :M.RIZWAN SHAH🇵🇰.

18/04/2019

خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں میں مجھے +AB بلڈ کی ضرورت ہے۔۔
احسان وزیر
03479797227

18/04/2019

تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اس پیج کو لائک اور شئر کریں۔شکریہ

18/04/2019

وزیر خزانہ اسد عمر کا وزارت چھوڑنے کا فیصلہ۔

17/04/2019

پلیز شئر کریں دوستوں

17/04/2019

#بنوں کوھاٹ روڈ پر سولر سٹریٹ لائٹس آن کردیے گئے.
Like Page ⬆️⬆️⬆️

17/04/2019

ڈی پی او ضلع بنوں یاسر آفریدی صاحب کی سربراہی میں منشیات کے خلاف ریلی۔۔۔❤🇵🇰🌺
⬇️⬇️⬇️ Share Video

17/04/2019

بارش کے سے ضلع بنوں میں گندم کی پیداوار متاثر

17/04/2019

پریس ریلیز 2019۔04۔16
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
بنوں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر یاسر آفریدی نے تحصیل وزیر کا دورہ کرکے تفصیلی جائزہ لیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں نے تحصیل وزیر کا دورہ کرکے اس موقع پر ان کے ساتھ ایڈیشنل ایس پی توحید خان گنڈاپور،ڈی ایس پی کینٹ مراد علی خان بھی ہمراہ تھے۔تحصیل وزیر پہنچے پر علاقائی مشر ملک اسحاق خان کی قیادت میں دیگر علاقہ مشران اور پولیس میں ضم شدہ حاصہ دار فورس نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا استقبال کیا اور روایتی پگڑی پہنائی۔اس دوران ملک اسحاق خان نے خیبر پختون خواہ پولیس کو خیر مقدم کیا اور کہا کہ صدیوں پرانا انگریز نظام قبائلی علاقہ جات میں چلا آرہا تھا۔جو کہ اب قبائلی علاقہ جات خیبر پختون خواہ حکومت میں ضم ہوکر پرانے نظام کا خاتمہ ہوگیا۔اب پولیس نظام قائم ہونے کی وجہ سے علاقہ میں امن و امان رہے گا اور عوام سکھ کا سانس لینگے۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نظام قائم ہونے کی وجہ سے درپیش مسائل مثلا ڈرائیونگ لائسنس و پولیس کلئیرنس
سرٹیفیکیٹ وغیرہ جلد حل کیے جائینگے اور عوام کو کسی قسم کی تکلیف نہیں ہوگی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے پولیس کے فوائد پر بھی روشنی ڈالی۔علاوہ ازیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے ہمراہ مشران وزیر پولیس سٹیشن گمبتی کے لئے جگہ کا انتخاب کیا جس پر بہت جلد کام شروع کرنے کا اعلان کیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے حاصہ دار فورس کو پولیس میں ضم ہونے پر مبارکباد پیش کی اور اہکاروں کو پولیس کی نئی ذمہ داریوں کے متعلق آگاہی دی۔انکی اہلیت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پولیس کے فرائض بھی خوش اسلوبی اور فرض شناسی سے سر انجام دینگے اور اپنے نئے کئیریر کا ایک ایک لمحہ عوام کے جان و مال کی تحفظ اور ملک کی سلامتی کے لئے استعمال میں لائیں گے۔مشران علاقہ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا شکریہ ادا کیا اور پولیس کیساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔
ترجمان بنوں پولیس

17/04/2019

پریس ریلیز 2019۔04۔17
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)
*منشیات بالخصوص آئس کے انسداد کے حوالے سے بنوں میں آگاہی واک کا اہتمام*
واک کی قیادت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر یاسر آفریدی نے کی جس میں تاجر برادری اور صحافیوں کی کثیر تعداد شریک تھی۔ نوجوان نسل خصوصاً تعلیمی اداروں کے طلباء اس جان لیوا نشے سے اجتناب کرکے اس کی ممانعت کے بارے دوسروں کو بھی تلقین کریں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر یاسر آفریدی

تفصیلات کے مطابق بنوں شہر میں منشیات بالخصوص آئس کے انسداد کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر یاسر آفریدی نے کی۔ اس موقع پر ایڈیشنل ایس پی توحید خان گنڈاپور،ڈی ایس پی کینٹ مراد علی خان،تحصیل ناظم اعلی ملک احسان خان، صدر بنوں پریس کلب محمد عالم خان،صدر نیشنل پریس کلب محمد وسیم خان،صدر انجمن تاجران منظور شاہ عرف گل پیر،صدر انجمن تاجران حقیقی ڈاکٹر عبدالروف قریشی،صدر مصالحہ ایسوسی ایشن حاجی شیر علی خان،سربراہ ٹرانسپورٹ ملک نافید خان،سربراہ اہل تشیع ناروزعلی اور صحافیوں نے شرکت کی۔واک بنوں پولیس لائن سے شروع ہو کر پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل خصوصاً تعلیمی اداروں کے طلباء منشیات اور بالخصوص آئس جیسے جان لیوا اور مستقبل کو تباہ کرنے والے نشے سے اجتناب کرکے اسکے نقصانات اور ممنانعت کے بارے میں دوسروں کو بھی تلقین کریں۔ منشیات کے خلاف بنوں پولیس نے بڑے پیمانے پر کاروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔اس سلسلے میں عوام الناس اور طلباء موت کے سوداگروں کو بے نقاب کرنے میں پولیس کیساتھ تعاون کرکے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا فریضہ ادا کریں۔منشیات کے خلاف بنوں پولیس نے بڑے پیمانے پر کاروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔اس سلسلے میں عوام الناس اور طلباء موت سے سوداگروں کو بے نقاب کرنے میں پولیس کے ساتھ تعاون کرکے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا فریضہ ادا کریں۔واک کے شرکاء نے اس قسم کی آگاہی مہم کو سراہتے ہوئے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ وہ منشیات کی سر کوبی کے سلسلے میں اور معاشرے کو منشیات سے پاک کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے اور پولیس کیساتھ مکمل تعاون کرینگے۔
ترجمان بنوں پولیس

16/04/2019
Ihsan Wazir Official

❤🌺⬇️⬇️⬇️

ماشااللہ
زبردست ویڈیو
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہدایت اللہ صاحب زندہ باد

16/04/2019
Ihsan Wazir Official

Ihsan Wazir Official

بنوں نورڑ میں نہر کا پانی بے قابو پورا گاؤں تماشا بن گیا.
نورڑ کی بربادی و تباہ حالی کا ذمہ دار کون؟
یہ ویڈیو آخر تک لازمی دیکھنا ہے یہ ویڈیو تمام سیاسی لیڈران کے حامیوں کے آنکھیں کھولنے کے لیے ہے

16/04/2019

محمد اکرم خان والد صاحب کا نا م فیض اللہ خان سے بنوں لکی گیٹ میں کہی پر شناختی کارڈ گھم ہوگیا ہے ۔
اگر کسی کو ملے۔
تو اس 03040190416 نمبر پر رابطہ کریں ۔
شکریہ
⬇️⬇️⬇️😭😭

16/04/2019

ایف اے / ایف ایس سی امتحانات جاری ہیں جس میں نقل کی روکھ تھام/ شفافیت برقرار رکھنے کیلئے ڈپٹی کمشنر ببوں محمد علی اصغر نے پاکٹ گائیڈز اور مائیکرو فوٹو سٹیٹ پر دفعہ 144 نافذ کیا ہے اسی سلسلے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ٹو ہدایت اللہ خان نے بنوں سٹی میں مختلف کتابوں کے دکانوں سے پاکٹ گائیڈز پکڑ کر ضبط کردئیے ہیں اور مالکان کو نوٹسز جاری کئے۔ (نوراسلام)

15/04/2019

موٹر وہیکل ایکزامینر ضلع بنوں عنایت اللہ کنڈی صاحب کی سربراہی میں گاڑیوں سے غیر قانونی سی این جی سلینڈر اتارے جا رہے ہیں ۔۔۔

15/04/2019

ڈپٹی کمشنر بنوں محمد علی اصغر کی سربراہی میں آقوام ہاتھی خیل اور پائندہ خیل کے مابین زمین کے تنازعہ پر جرگہ ہوا۔ جرگے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر یاسر آفریدی، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر عقیق حسین، ڈی ایس پی صدر عدنان شاہد، ایس ایچ او تھانہ ڈومیل وحید نور اور دونوں آقوام کے مشران نے بھی شرکت کی ۔ دونوں آقوام کے موقف سننے کے بعد ڈپٹی کمشنر بنوں اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں نے یہ فیصلہ کیا کہ دونوں آقوام کی طرف سے4/4 کسان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو اپنے اپنے قوم کی قیادت کرینگے اور ان کی سربراہی میں ریوینو سٹاف زمین کی پیمائش کرے گی اور ہر قوم کیلئے اپنی اپنی زمین علیحدہ کریگی۔ علاوہ ازیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے دونوں آقوام کے 10/10 مشران پابند ضمانت کئے تاکہ لڑائی کا اندیشہ نہ ہو۔ (نوراسلام)

15/04/2019

شکریہ!
ہم جناب ڈپٹی کمشنر ضلع بنوں محمد علی اصغر صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔جس نے بنوں سٹی کی مین روڈ پر شمسی لائٹ کے ساتھ بیٹریاں لگائے۔
اب روشن ہوگا۔ بنوں

احسان وزیر

15/04/2019

ہم جناب ٹی ایم او ڈومیل عالمر خان صاحب کا بے حد مشکور ہوں ۔جس نے میرے نشاندہی پر فوری ایکشن لیا۔
اور ٹاون شپ چوک کو گندگی سے صاف کردیا۔۔

احسان وزیر
سوشل ورکر ضلع بنوں

14/04/2019
Ihsan Wazir Official

⬇️⬇️⬇️ Share Video

ذرا پشاور آؤنا تبدیلی کے مزے لینے ۔۔۔۔۔⬆️⬆️⬆️ Like Page

14/04/2019

خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں میں کل تک ایک مریض کو +B بلڈ کی ضرورت ہے پلیز ثواب کی نیت سے شئر کریں
03325784285

14/04/2019

نیو ٹاف ٹائل فیکٹری ٹاون شپ بنوں میں شروع۔۔

14/04/2019
Ihsan Wazir Official

Ihsan Wazir Official

کراچی میں پولیس کا چھاپہ 14 گدھو کو زبح کیا ہوا تیار گوشت برآمد ملزمان گرفتار ملزمان نے 100 سے زیادہ گدھے زبح کرکے شہریوں کو کھلانے کا بھی اطراف کیا ہے سب دوستو سے درخواست ہے جب بھی گوشت خریدے ذمیدار شخص سے خریدے.
شیر کرے دوسرو تک بھی پہنچائے
اور ان بیغیرت لوگوں کے خلاف آواز اٹھائیں کے ان کو پھانسی کی سزا لگے

14/04/2019

Ihsan Wazir Official

Join ASF(Airports Security Force)!
Last Date 30 April •
دوسروں کے ساتھ شیئر کریں!

Address

Township Bannu
Bannu Cantonment

Opening Hours

Monday 05:00 - 23:00
Tuesday 05:00 - 23:00
Wednesday 05:00 - 23:00
Thursday 05:00 - 23:00
Friday 05:00 - 23:00
Saturday 05:00 - 23:00
Sunday 05:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بنوں یوتھ آرگنائزیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share