Ummah welfare society Mamakhel

Ummah welfare society Mamakhel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ummah welfare society Mamakhel, Community Organization, Bannu Cantonment.

امہ ویلفیئر فاؤنڈیشن ممہ خیل بھی صاحب بساط کے تعاون سے بے کسوں اور بے بسوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے کیلیے کوشاں۔ال...
07/04/2024

امہ ویلفیئر فاؤنڈیشن ممہ خیل بھی صاحب بساط کے تعاون سے بے کسوں اور بے بسوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے کیلیے کوشاں۔
الحمدللہ آج یتیم بچوں میں نقدی تقسیم۔
ہماری معمولی کوشش کسی کے دھندلے چہروں پر روشنی لانے کیلیے کافی ہے۔
اپنی طاقت کے مطابق حصہ ڈالیں۔

31/03/2024

جن بھائیوں نے ہمارے سوسائٹی کے ساتھ تعاون کا وعدہ کیا تھا ان سے گزارش ہے کہ دو تین دنوں میں ہمیں امداد پہنچائیں کیونکہ ہم عید سے پہلے پہلے ڈونیشن تقسیم کریں گے جزاک اللہ خیرا
03329394471، 03339773236

👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
28/03/2024

👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

الحمد للہ آج ہمارے ایک بھائی نے ہمارے سوسائٹی کو 4000 ہزار  نقد رقم بھیج دئیے ہیں اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں اور مزید استق...
26/03/2024

الحمد للہ آج ہمارے ایک بھائی نے ہمارے سوسائٹی کو 4000 ہزار نقد رقم بھیج دئیے ہیں اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں اور مزید استقامت عطا فرمائیں آمین
علاقے کی معززین، اساتذہ کرام اور مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے آئیے ہمارے ساتھ اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈال کر بےیار و مدد گار، یتیم اور بیواؤں، مفلس اور نادر لوگوں کی چہروں پر مسکراہٹ لا کر ان سے دعائیں حاصل کریں جزاک اللہ خیرا
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبرز 03329394471 ،03339773236
امارات میں ہمارے مسافر بھائی حافظ صابر علی+971501121076 ،جہانگیر خان احوند+971529209318 ، اور اسداللہ خان عرف اسد 722 4225 +97155کے ہاں امداد جمع کرکے ہمیں پہنچا سکتے ہیں

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کوورنہ اطاعت کے لیے کچھ کم نہ تھیں کروبیاںالحمد للہ آج یو اے ای سے ایک بھائی نے ہمارے سوس...
24/03/2024

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ اطاعت کے لیے کچھ کم نہ تھیں کروبیاں
الحمد للہ آج یو اے ای سے ایک بھائی نے ہمارے سوسائٹی کو 25000 ہزار روپے بھیج دئیے اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبرز 03329394471 ،➡️➡️ 03339773236 ➡️
امارات میں ہمارے مسافر بھائی حافظ صابر ⬆️ علی+971501121076، جہانگیر خان. ↖️ احوند+971529209318 ، اسد اللہ خان عرف اسد↖️ +971 55 722 4225 کے ہاں امداد جمع کرکے ہمیں↖️ پہنچا سکتے ہیں یا ⬅️⬅️⬅️⬅️⬅️⬅️⬅️⬅️⬅️⬅️

20/03/2024

قطرہ قطرہ دریا بن جاتا ہے الحمد للہ ہمارے سوسائٹی کو ایک دوست نے 2000 روپے
جبکہ ایک دوست نے 500 روپے نقد رقم دئیے اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں اور ہمیں استقامت عطا فرمائے آمین
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبرز 03329394471
03339773236...........

الحمد للہ کل ایک بھائی نے ہمارے سوسائٹی کو ہزار روپے نقد رقم دئیے اللہ تعالیٰ قبول فرمائیںعلاقے کے معززین سے گزارش ہے کہ...
10/03/2024

الحمد للہ کل ایک بھائی نے ہمارے سوسائٹی کو ہزار روپے نقد رقم دئیے اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں
علاقے کے معززین سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈال کر ثواب دریں حاصل کریں
خصوصاً جو ہمارے علاقے کے مسافر بھائی ہیں اور ان کا اچھا خاصا کاروبار ہیں ان سے گزارش ہے کہ کہ ہمارے ساتھ اس کار خیر میں تعاون کریں
ہمارا عزم بلا تفریق اپنے علاقے کی خدمت
👇
امیر شاہ جہان +923329394471
محمد اشفاق خان 03339773236

05/03/2024

تمام معزز ممبران سے درخواست ہے کہ انشاء اللہ کل تک سوسائٹی کا میٹنگ بلایا جائے گا
ہمارا مقصد بالعموم تمام انسانیت اور بالخصوص ممہ خیل میں مفلس اور یتیموں کی بلا تفریق خدمت کرنا ہے ❤️❤️❤️

Community Organization

14/03/2022

اسلام علیکم دوستوں!
سوسائٹی کا اہم میٹنگ بروز جمعہ بتاریخ 18 مارچ بوقت 4 بجے بمقام ملک شیر افضل فیلنگ اسٹیشن منعقد کیا گیا ہے تمام دوست اپنی شرکت کو یقینی بنائیں.

Address

Bannu Cantonment

Telephone

+923329394471

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ummah welfare society Mamakhel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ummah welfare society Mamakhel:

Share