15/01/2024
آج مورخہ 14جنوری 2024 کو کریم آباد ولفیئڑ ایسوسی ایشن کی نئی منتخب کابینہ کی حلف برداری اور سابقہ کابینہ کو الوداعی تقریب مقامی ہوٹل کریم آباد میں منعقد کی گئی ۔ جس میں کریم کے معززین ، سول سوسائٹی کے ممبران، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، سابقہ و آئندہ کابینہ کے ممبران نے اجلاس میں شرکت کی ۔ مقررین نے سابقہ کابینہ کا تہہ دل شکریہ ادا کیا اور نئی کابینہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔