28/06/2026
اسلام علیکم ۔
امید ہے کہ تمام پیج فالورز خیریت سے ہوں گے ۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے موبائل فون سگنل اور فور جی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کے لیے علاقے میں سروے جاری ہیں گھنول کی خوش قسمتی یہ ہے سری پایہ پر لگنے والا موبائل ٹاور 🗼 مرکزی ٹاور ہو گا جس سے دیگر چار ٹاور منسلک ہوں گے گھنول کی حدود میں تین ٹاور پر کام جاری ہے سیری پایہ اور نور بن کے دو ٹاور کی جگہ کنفرم ہو چکی ہے
جبکہ تیسرے ٹاور کے لیے سٹلائٹ سگنل کی تلاش جاری ہے ۔
مزید معلومات اور خبروں کے لیے پیج کے ساتھ جڑے رہیں ۔
لائیک فالو اور شیئر ضرور کریں ۔