Pine Local Support Organization -PLSO Balakot

Pine Local Support Organization  -PLSO Balakot Our aim is to keep the environment clean and educate people about cleanliness.

01/03/2024
پائن لوکل سپورٹ آرگنائزیشن گرلاٹ کے جنرل سیکرٹری جاوید اقبال؛سیکرٹری فنانس سعید افضل خان گرلاٹ کو صاف ستھرا رکھنے میں مر...
01/03/2024

پائن لوکل سپورٹ آرگنائزیشن گرلاٹ کے جنرل سیکرٹری جاوید اقبال؛سیکرٹری فنانس سعید افضل خان گرلاٹ کو صاف ستھرا رکھنے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے "صفائی سفیروں"کی حوصلہ افزائی کے لئیے تعریفی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں واضح رہے گزشتہ سال مئی میں کے ایف ڈبلیو ؛اے ایچ ٹی؛پی ایچ کے این کے تعاون سے گرلاٹ کو صاف ستھرا رکھنے کے لئیے ایک پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا گیا تھا جو کہ کامیابی سے مکمل کیا گیا اب اس صفائی پراجیکٹ کو پی ایل ایس او گرلاٹ اہلیانِ گرلاٹ کے تعاون سے چلائے گی تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن اور این سی گرلاٹ کے چیئرمین حاجی محمد معروف اعوان کا خصوصی تعاون پی ایل ایس او گرلاٹ کو حاصل ہے انشاء اللہ تعالیٰ پی ایل ایس او کے صدر منصف حسین کی سرپرستی میں اور اہلیان گرلاٹ کے تعاون سے ہم گرلاٹ کو صاف ستھرا رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں

Address

Madni Mohallah Near BISP Office Garlat Balakot
Balakot
21230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pine Local Support Organization -PLSO Balakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share