Islami Jamiat -e- Talaba Balakot

Islami Jamiat -e- Talaba Balakot اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے بتائے ہوئے طریقوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیرکر کے رضائے الٰہی کا حصول۔

مبارکبادسابق امیدوار رکن اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان اور سابق معتمد زون اسلامی جمعیت طلبہ بالاکوٹ "برادر توصیف احمد"  کو خ...
13/05/2026

مبارکباد
سابق امیدوار رکن اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان اور سابق معتمد زون اسلامی جمعیت طلبہ بالاکوٹ "برادر توصیف احمد" کو خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ (Finance Department) میں خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن (KPPSC) کے ذریعے بطور آڈٹ آفیسر منتخب ہونے پر بہت بہت مبارکباد.
Ch Touseef

تنظیمی کمیٹی اجلاس اسلامی جمعیت طلبہ بالاکوٹ
10/05/2026

تنظیمی کمیٹی اجلاس اسلامی جمعیت طلبہ بالاکوٹ

25/04/2026

اجتماع کارکنان اسلامی جمعیت طلبہ بالاکوٹ سٹی

08/04/2026

Team islami Jamiat -e-Talaba balakot

ٹیم اسلامی جمعیت طلبہ بالاکوٹ کی بنو قابل کے حوالے سے مشاورتی اجلاس
07/04/2026

ٹیم اسلامی جمعیت طلبہ بالاکوٹ کی بنو قابل کے حوالے سے مشاورتی اجلاس

پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتیں طلبہ کے لیے تعلیم کے حصول میں سب سے بڑی رکاوٹ بن گئی ہیں۔ جب سفر مہنگا ہوگا تو عام ...
03/04/2026

پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتیں طلبہ کے لیے تعلیم کے حصول میں سب سے بڑی رکاوٹ بن گئی ہیں۔ جب سفر مہنگا ہوگا تو عام آدمی کا بچہ کیسے پڑھے گا؟
حکومت ہوش کے ناخن لے! پٹرول کی قیمتوں میں فی الفور کمی کرے اور تعلیمی اداروں میں ریلیف فراہم کرے، تاکہ طلبہ اپنی توجہ صرف علم پر مرکوز کر سکیں۔

اسلامی جمعیت طلبہ بالاکوٹ کے زیرِ اہتمام، رفقاء اور کارکنان کے اعزاز میں ایک پروقار عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس ...
30/03/2026

اسلامی جمعیت طلبہ بالاکوٹ کے زیرِ اہتمام، رفقاء اور کارکنان کے اعزاز میں ایک پروقار عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد باہمی روابط کا استحکام اور جذبۂ اخوت کی تجدید تھا

25/03/2026
14/03/2026

ماہِ صیام کے فیوض و برکات سے مستفید ہونے کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ بالاکوٹ حلقہ شوہال کے زیرِ اہتمام تزکیہ و تربیت پر مبنی متنوع سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا
Islami Jamiat -e- Talaba Balakot

ٹیم اسلامی جمعیت طلبہ بالاکوٹ سیشن 2026-27
08/03/2026

ٹیم اسلامی جمعیت طلبہ بالاکوٹ
سیشن 2026-27

Address

Balakot Tehsil
Balakot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat -e- Talaba Balakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat -e- Talaba Balakot:

Share