خیرخواہ فاونڈیشن Khair Khwah Foundation

خیرخواہ فاونڈیشن Khair Khwah Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from خیرخواہ فاونڈیشن Khair Khwah Foundation, Non-Governmental Organization (NGO), Bajauri Koruna.

07/04/2026

🚨 ہنگامی اطلاع 🚨
باجوڑ میں گزشتہ کل سے مسلسل اور شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ 🌧️
چونکہ باجوڑ کی زیادہ تر آبادی کچے مکانات پر مشتمل ہے، اس لیے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کا خدشہ موجود ہے۔
🙏 ہم سب سے گزارش کرتے ہیں کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور محفوظ مقامات پر رہیں۔
⚠️ خدانخواستہ اگر کسی کو بھی کسی قسم کی ہنگامی صورتحال کا سامنا ہو تو فوراً خیر خواہ فاؤنڈیشن سے رابطہ کریں۔
🤝 مشکل کی اس گھڑی میں ہم سب ایک دوسرے کا سہارا بنیں۔
#باجوڑ #بارش
رابطہ نمبر
📞03049699192
📞03038264800
📞0302 6454441

03/04/2026

🌧️ ہنگامی اطلاع 🌧️
السلام علیکم
گزشتہ دو تین دنوں سے جاری بارش اور حالیہ زلزلے کے جھٹکوں کے پیش نظر اپنے اور اپنے پیاروں کے تحفظ کا خاص خیال رکھیں
اگر کسی بھی ہنگامی صورتحال کا سامنا ہو تو فورا خیر خواہ فاؤنڈیشن سے رابطہ کریں ہماری ٹیم آپ کے ساتھ ہر وقت ہے
📞 رابطہ نمبر.
03089093994
03038264800
03049075268
03049699192

20/03/2026

خیر خواہ فاؤنڈیشن ضلع باجوڑ کے پورے ٹیم کیطرف سے تمام امت مسلمہ کو اور بالخصوص مسافر بھائیوں کو عید الفطر بہت بہت مبارک
خیرخواہ فاونڈیشن Khair Khwah Foundation

19/03/2026

عید پیکج..
الحمدللہ
پچھلے سال کی طرح اس سال بھی خیر خواہ فاؤنڈیشن کی ٹیم نے یتیم، نادار اور مستحق خاندانوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے عید پیکجز تقسیم کیے۔
خیر خواہ فاؤنڈیشن کی جانب سے علاقے کے مستحق خاندانوں میں عید پیکجز تقسیم کیے گئے تاکہ وہ بھی عید کی خوشیاں خوشی اور سکون کے ساتھ منا سکیں۔
ان عید پیکجز میں مٹھائی، بسکٹ، چینی، شربت، آٹا اور دیگر ضروری اشیاء شامل تھیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس چھوٹی سی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں آئندہ بھی ضرورت مندوں کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
عارف اللہ بھائی جیز کیش.03038264800
سید عباس علی بھائی ایزی پیسہ. 03089093994



عید پیکج..الحمدللہپچھلے سال کی طرح اس سال بھی خیر خواہ فاؤنڈیشن کی ٹیم نے یتیم، نادار اور مستحق خاندانوں کو عید کی خوشیو...
13/03/2026

عید پیکج..
الحمدللہ
پچھلے سال کی طرح اس سال بھی خیر خواہ فاؤنڈیشن کی ٹیم نے یتیم، نادار اور مستحق خاندانوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے عید پیکجز تقسیم کیے۔
خیر خواہ فاؤنڈیشن کی جانب سے علاقے کے مستحق خاندانوں میں عید پیکجز تقسیم کیے گئے تاکہ وہ بھی عید کی خوشیاں خوشی اور سکون کے ساتھ منا سکیں۔
ان عید پیکجز میں مٹھائی، بسکٹ، چینی، شربت، آٹا اور دیگر ضروری اشیاء شامل تھیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس چھوٹی سی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں آئندہ بھی ضرورت مندوں کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
عارف اللہ بھائی جیز کیش. 03038264800
سید عباس علی بھائی ایزی پیسہ
03089093994

01/03/2026

🌙 عید کی خوشیوں میں حصہ بنائیں 🌙
عید کا دن خوشی، محبت اور تہوار کا دن ہوتا ہے۔ جہاں ہر کوئی اپنے بچوں کے لیے نئے کپڑے اور پیزار خریدتا ہے، وہیں ہمارے ارد گرد ایسے بچے بھی موجود ہیں جو اس خوشی سے محروم ہیں۔
یہ بچے بھی چاہتے ہیں کہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں شریک ہوں، مگر بدقسمتی سے ان کے سر پر سرپرست کا سایہ نہیں ہے۔
آئیے، ہم سب مل کر ان بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کا عہد کریں اور ان کی عید کی خوشیوں میں شریک ہوں۔ 🤝💖
#عید #خوشیاں #ایتھیکی

عارف اللہ جیز کیش 03038264800

سید عباس علی ایزی پیسہ 03089093994

21/02/2026

رمضان راشن پیکجز تقسیم
خیر خواہ فاؤنڈیشن ضلع باجوڑ
الحمدللہ پچھلے رمضان المبارک کی طرح اس رمضان میں بھی خیر خواہ فاؤنڈیشن کی ٹیم نے پہلے مرحلے میں تقریباً پندرہ (15) مستحق اور بے بس خاندانوں میں رمضان راشن پیکجز تقسیم کیے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس معمولی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمارے مخیر حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
آئیں! اس بابرکت مہینے میں مستحق خاندانوں کی خوشیوں میں شامل ہوں
آپ کا تعاون، کسی کی دعا بن سکتا ہے



عارف اللہ بھائی جیز کیش.03038264800
سید عباس علی ایزی پیسہ..03089093994

خیر خواہ فاؤنڈیشن ضلع باجوڑخیر خواہ فاؤنڈیشن کی ٹیم نے علاقہ گنگ میں یتیم بچوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے عید...
19/02/2026

خیر خواہ فاؤنڈیشن ضلع باجوڑ
خیر خواہ فاؤنڈیشن کی ٹیم نے علاقہ گنگ میں یتیم بچوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے عید کے نئے کپڑے اور پیزار فراہم کیے۔
ہماری کوشش ہے کہ ہر مستحق بچے کے چہرے پر خوشی لائی جائے اور عید کی خوشیاں سب تک پہنچیں۔
🤲 آپ کے تعاون سے یہ سلسلہ جاری ہے
🎉 عید کی خوشیاں بانٹیں، خوشیاں پائیں
عارف اللہ بھائی جیز کیش.. 03038264800

سید عباس علی ایزی پیسہ..03089093994

19/02/2026

پچھلے رمضان کی طرح اس رمضان میں بھی خیر خواہ فاؤنڈیشن کی ٹیم مستحق اور بے بس خاندانوں میں فوڈز پیکچز تقسیم کرینگے

16/02/2026

خیر خواہ فاؤنڈیشن ضلع باجوڑ.
رمضان المبارک پیکج کے حوالے سے بی ڈی ایم اور پی ایس ایف صدر رحیم اللہ خان کی عوام کے نام پیغام.

ماہانہ میٹنگ – خیر خواہ فاؤنڈیشنآج خیر خواہ فاؤنڈیشن کی ماہانہ میٹنگ خیر خواہ فاؤنڈیشن کے دفتر میں صدر اسماعیل ترابی کی ...
15/02/2026

ماہانہ میٹنگ – خیر خواہ فاؤنڈیشن
آج خیر خواہ فاؤنڈیشن کی ماہانہ میٹنگ خیر خواہ فاؤنڈیشن کے دفتر میں صدر اسماعیل ترابی کی زیرِ نگرانی منعقد ہوئی۔
اجلاس کا آغاز باقاعدہ تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔
اجلاس میں گزشتہ مہینے کی کارکردگی رپورٹ صدر اسماعیل ترابی نے پیش کی۔
اس کے بعد رمضان المبارک کے فوڈ پیکجز کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی، جس میں تمام ذمہ دار ساتھیوں نے اپنی قیمتی اور مفید تجاویز پیش کیں۔
اجلاس میں درج ذیل فیصلے کیے گئے:
1️⃣ خار بازار میں رمضان المبارک فوڈ پیکجز کے لیے کیمپس لگائے جائیں گے۔
2️⃣ خار بازار میں مخیر حضرات سے رمضان المبارک فوڈ پیکجز کے حوالے سے ملاقاتیں کی جائیں گی۔
3️⃣ رمضان المبارک فوڈ پیکجز مستحق خاندانوں میں تقسیم کرنے کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔

اللہ تعالیٰ ہمارے اس عمل کو قبول فرمائے اور خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

15/02/2026

رمضان المبارک پیکج 2026 🌙
ان شاءاللہ تعالیٰ اس رمضان المبارک میں خیر خواہ فاؤنڈیشن
حسبِ روایت غریب، مستحق اور نادار خاندانوں کے لیے رمضان پیکج تقسیم کرے گی۔
اس پیکج کا مقصد ماہِ مقدس میں ضرورت مند افراد کی بنیادی ضروریات پوری کرنا اور دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔
ہم تمام صاحبِ استطاعت حضرات سے اپیل کرتے ہیں کہ اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق خاندانوں تک راشن اور امداد پہنچائی جا سکے۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی کے لیے بڑا سہارا بن سکتا ہے۔
اکاؤنٹس برائے عطیات:
🔹 JazzCash: 03038264800
🔹 EasyPaisa: 03089093994

IBAN
PK30FAYS3366301000001813

اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور اس صدقۂ جاریہ کو آپ کے لیے ذریعۂ نجات بنائے۔ آمین 🤲
— خیر خواہ فاؤنڈیشن.

Address

Bajauri Koruna

Telephone

+923089093994

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خیرخواہ فاونڈیشن Khair Khwah Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to خیرخواہ فاونڈیشن Khair Khwah Foundation:

Share