Ziauddin shaheed welfare foundation Bajaur

Ziauddin shaheed welfare foundation Bajaur Our mission is to help the poor peoples,to fulfill his/her all necessities InshaAllah. Support us plz

27/05/2026

تمام اہل اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں
🥰

07/04/2026

آج بروز منگل رات سات بجے حاجی لونگ کلی میں عباد اللہ بن عبد اللہ جو کہ معذور ہے ان کے گھر کا دیوار گر گیا تھا اور ساتھ کمریں بھی خراب ہو چکے ہیں
ضیاءالدین شہید فاونڈیشن کی جانب سے نقد دس ہزار روپیہ حوالہ کیا اور آئندہ بھی تعاون جاری رہے گا

جو بھی دوست تعاون کرنا چاہتا ہے تو مندرجہ زیل اکاونٹس نمبر پر تعاون کر سکتا ہے

جیزکیش نمبر واجد خان 03236162076
ایزی پیسہ نظام الدین 03078044494

07/04/2026

مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کیجیے
03009341605
03000595675
03236162076

19/03/2026

حاجی لونگ قرب و جوار میں جہاں بھی ایسے غریب اور نادار لوگ موجود ہوں جنہوں نے اپنے بچوں کے لیے ابھی تک چپل وغیرہ نہیں خرید لی ہیں ،وہ درجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کر کے بروقت فاؤنڈیشن کے جانب سے یہ حاصل کریں

قاری فرمان اللہ کاسمیٹک سنٹر حاجی لونگ مسلم باغ
رابطہ نمبر: 03062780170

03009341605

17/03/2026

ضیاء الدین شہید فاؤنڈیشن کے جانب سے رمضان المبارک پیکج کے مد میں راشن مختلف خاندانوں میں تقسیم

Jazzcash:wajid khan:03236162076

10/03/2026

اج بروز اتوار رات تقریباً نو بجے ایک شارٹ نوٹس پر گاؤں چھوٹا ثمر باغ میں ایک مستحق خاندان کو فاؤنڈیشن کے جانب سے رمضان المبارک فوڈ پیکج حوالہ کیا گیا
Jazzcash:wajidkhan.03236162076

08/03/2026

ضیاء الدین شہید فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کا آج کے دن
کوہی سلارزو میں مستحق خاندانوں سے تعاون کے بعد سرپرست اعلیٰ پروفسیر مولانا قاری فضل سبحان سے ملاقات ،

سرپرست اعلیٰ نے اپنے قیمتی مشوروں سے مستفید کیا،
پھر رضاکاروں کو معلوم ہوا کہ یہاں ایک بہت زیادہ حقدار آدمی ہے جس کی کمائی کا کوئی سبیل نہیں، رضاکاروں نے فوری طور پر ان کے ساتھ دس ہزار روپے تعاون کیا اور آئندہ کے لیے بھی عزم مصمم کا اظہار کیا ۔

تمام محبین ، عطیہ کنندگان اور ہر قسم تعاون کرنے والے دوست و احباب کا شکریہ

22/02/2026

ضیاء الدین شہید ویلفیئر فاؤنڈیشن سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس رمضان المبارک میں بھی علاقے میں غریب و بیواؤں کے دہلیز پر ان کو مختلف اشیاء پر مشتمل پیکج دے رہے ہیں، ان شاءاللہ ہمارا عزم مصمم ہے کہ یہ تعاون کا سلسلہ جاری و ساری رہے گا، آپ تمام عطیہ کنندگان کا شکریہ
جو بھی دوست تعاون کرنا چاہتا ہے تو مندرجہ زیل اکاونٹس نمبر پر تعاون کر سکتا ہے
جیزکیش نمبر واجد خان 03236162076
ایزی پیسہ نظام الدین 03078044494

Address

Bajauri Koruna
18650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ziauddin shaheed welfare foundation Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share