08/02/2026
افغانستان کے کرکڑ پر اندرونی و بیرونی دباؤ نے زلمی کو دنیا بھر میں رسوا کر دیا ۔۔۔
افغانستان کے کرکٹر رحمان اللہ گرباز نے پی ایس ایل 11 سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا ہے۔ گرباز کے مطابق وہ ورلڈ کپ کے بعد ذاتی مصروفیات اور افغانستان میں فلاحی کاموں کی تکمیل کی وجہ سے پی ایس ایل کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ یاد رہے کہ پشاور زلمی نے افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز کو براہ راست سائن کیا تھا۔